ETV Bharat / state

Ranbir and Alia Bhatt in Ujjain رنبیر اور عالیہ بھٹ کو مندر میں درشن نہیں کرنے دیا گیا - Ranbir and Alia

ریاست مدھیہ پردیش کے تاریخی شہر اجین میں بجرنگ دل کے کارکنان نے بالی ووڈ کے مشہور اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کو مہاکال مندر میں داخل نہیں ہونے دیا۔ Alia Bhatt and Ranbir in Ujjain

رنبیر اور عالیہ بھٹ کو مندر میں درشن نہیں کرنے دیا گیا
Alia Bhatt and Ranbir in Ujjain
author img

By

Published : Sep 7, 2022, 8:25 AM IST

اجین: بالی ووڈ کی مشہور جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ Ranbir and Alia مدھیہ پردیش کے تاریخی شہر اجین کے مہا کال مندر کے درشن کرنے کے لیے پہنچنے کا سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا جس میں جوڑی بڑی خوش نظر آ رہی تھی۔ ویڈیو میں عالیہ بتا رہی تھی کہ ہم اجین مہاکال مندر درشن کرنے پہنچ رہے ہیں۔ Ranbir and Alia Bhatt were not Allowed to Visit the Temple

رنبیر اور عالیہ بھٹ کو مندر میں درشن نہیں کرنے دیا گیا

یہ بھی پڑھیں:

خبر ہے کہ بالی ووڈ کی جوڑی جیسے ہی اجین پہنچی، بجرنگ دل کے کارکنان نے کالے جھنڈے لے کر احتجاجی مظاہرہ شروع کردیا۔ دراصل بجرنگ دل کارکن رنبیر کپور کے بیف والے بیان سے سخت ناراض ہیں جس کے سبب انہوں نے یہ تنازعہ کھڑا کیا۔

بتایا جا رہا ہے حفاظتی اقدامات کے چلتے رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کو اجین کلکٹر کے گھر پہنچایا جب کہ ساتھ میں پہنچے فلم ڈائریکٹر مکرجی نے مہاکال کے درشن کر پائے جب کہ بالی ووڈ کی اس جوڑی کو بنا درشن کیے ہی لوٹنا پڑا۔ احتجاج کرنے پہنچے بجرنگ دل کے کارکنان کو پولیس نے اپنے طریقے سے سمجھایا مگر بات بگڑ گئی جس سے کارکنان سخت ناراض ہیں۔
خبروں کے مطابق عالیہ بھٹ اس وقت پریگنینٹ ہیں اور یہ جوڑی اپنی آنے والی فلم کے پروموشن اور درشن کے لیے پہنچی تھی۔ بجرنگ دل رہنما کا کہنا تھا کہ رنبیر کپور نے بیف کو لے کر جو بیان دیا تھا ہم اس کی پرزور مخالفت کرتے ہیں۔ ہم کیسے ایک بیف کھانے والے کو مندر کے درشن کرنے دے سکتے ہیں۔ رنبیر کو ہم پرامن طریقے سے کالے جھنڈے دکھا کر احتجاج کر رہے تھے مگر پولیس نے لاٹھی چارج کیا جس کی ہم مذمت کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.