ETV Bharat / state

کپوارہ کے زرہامہ علاقے میں آتشزدگی، دو مکان خاکستر - آگ کی ایک واردات میں دو رہائشی مکان خاکستر

ضلع کپوارہ کے زرہامہ علاقے میں دیر رات پیش آئی آتشزدگی سے بھاری تباہی ہوئی، اس آتشزدگی میں دو رہائشی مکان خاکستر ہوگئے۔

کپوارہ کے زرہامہ علاقے میں آتشزدگی، دو مکان خاکستر
author img

By

Published : Sep 27, 2021, 8:38 PM IST

Updated : Sep 27, 2021, 9:38 PM IST

مقامی لوگوں نے بتایا کہ زرہامہ میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب آگ کی ایک واردات میں دو رہائشی مکان خاکستر ہوگئے۔ خاکستر ہونے والے مکان میں تین کنبے رہائش پذیر تھے جو اس حادثے کے بعد بے گھر ہوگئے اور تین کنبوں کھلے آسمان کے نیچے زندگی گزار پر مجبور ہوگئے۔

ویڈیو

بتادیں کہ گزشتہ شب لگنے والی اس آتشزدگی نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے مکان کو اپنے لپیٹ میں لے لیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ آگ اس تیز تھی کہ کچھ ہی منٹوں میں پورے مکان کو اپنی زد میں لے لیا۔

اگرچہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکاروں نے کافی مشقت کرکے آگ پر قابو پایا لیکن تب تک پورا مکان خاکستر ہوچکا تھا، مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے مدد کی اپیل کی ہے۔ آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔'

Last Updated : Sep 27, 2021, 9:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.