ETV Bharat / state

کپواڑہ میں ٹریفک حادثہ، بیکن مزدور کی موت - غلام محی الدین

سرحدی ضلع کپواڑہ کے برامری گاؤں میں ایک تیز رفتار گاڑی نے بیکن مزدور کو کچل ڈالا۔

کپوارہ میں ٹریفک حادثہ، بیکن مزدور کی موقع پر ہی موت واقع

author img

By

Published : Nov 11, 2021, 2:58 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے برامری علاقے میں اُس وقت سراسیمگی پھیل گئی جب ایک تیز رفتار گاڑی نے ایک مزدور کو ٹکر مار کر موقع پر ہی ہلاک کر دیا۔ ہلاک ہوئے مزدور کی شناخت غلام محی الدین شیخ ولد عبد الخالق ساکن کرالہ پورہ کے طور پر ہوئی ہے۔

کپواڑہ پولیس نے کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

مزید پڑھیں؛ سڑک حادثے میں55 سالہ شہری ہلاک

ادھر ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں پیش آئے ٹریفک حادثے میں 42 سالہ خاتون کی موت واقع ہوئی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ تیز رفتار گاڑی نے ماڈل ٹاؤن سوپور میں راہ چلتی ایک خاتون کو ٹکر ماری جس وجہ سے اُس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.