ETV Bharat / state

Drug Dealers Booked Under PSA: منشیات فروشی کیس میں سرپنچ سمیت تین افراد پر PSAعائد، جیل منتقل - سرپنچ منشیات میں ملوث

ضلع مجسٹریٹ کپوارہ DC Kupwara کی جانب سے جاری کیے گئے احکامات کے بعد کپوارہ پولیس Kupwara Police نے منشیات فروشی کے متعدد کیسز میں مطلوب تین منشیات فروشوں کو پی ایس اے کے تحت گرفتار Drug Dealers Booked Under PSA کرکے انہیں جیل منتقل کر دیا گیا۔

Sarpanch among three booked under PSA for narcotics peddling

author img

By

Published : Dec 30, 2021, 8:32 PM IST

شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع کپوارہ میں جموں و کشمیر پولیس J&K Policeنے ایک سرپنچ سمیت تین افراد کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت گرفتار Drug Dealers Booked Under PSAکرکے جیل منتقل کر دیا ہے۔

کپوارہ پولیس کے مطابق تینوں افراد ضلع میں منشیات فروشی کے کاروبار میں ملوث تھے اور ضلع مجسٹریٹ کپوارہ کی جانب سے سرپنچ سمیت تینوں افراد کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتاری کے احکامات جاری کرنے کے بعد انہیں گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں افراد منشیات کو عام کرنے، نوجوانوں کو منشیات کی لت میں مبتلا کرنے کے جرائم میں پولیس کو کافی عرصہ سے مطلوب تھے اور انکے خلاف کئی پولیس اسٹیشنز میں متعدد کیس درج تھے۔

کپوارہ پولیس نے گرفتار کیے گئے افراد کی شناخت سرپنچ درپورہ، لولاب منظور احمد لون ولد عبدالجبار لون، بلال احمد گنائی ولد ثناء اللہ گنائی ساکن بٹ پورہ ہائہامہ، کپوارہ سمیت طارق احمد بٹ ولد غلام نبی بٹ کے طور پر کی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سرپنچ منظور احمد کے خلاف پہلے ہی تین مقدمات درج کیے گئے تھے جن میں پی ایس لالپورہ میں سیکشن 8/20 این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایف آئی آر 49/2012، ایف آئی آر 56/۔ پی ایس لالپورہ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے سیکشن 8/20 کے تحت 2017 اور پی ایس لالپورہ کے سیکشن 8/20 این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایف آئی آر نمبر 56/2019 درج تھے جبکہ بلال احمد گنائی ایف آئی آر 130/2016 میں این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعہ 8/20 کے تحت PS کپوارہ اور طارق احمد بٹ کے خلاف پی ایس لالپورہ میں سیکشن 8/20 این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمات درج ہیں۔

کپوارہ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس یوگل منہاس نے کہا کہ منشیات کا قلع قمع کرنے Kashmir Drug Menaceاور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی جموں و کشمیر پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔

انہوں نے اس ضمن میں عوام سے جموں و کشمیر پولیس کو تعاون فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.