ETV Bharat / state

کپوارہ میں تین کلوگرام وزنی آئی ای ڈی برآمد - پوچھ تاچھ

حفاظتی اہلکاروں نے ضلع کپوارہ میں تین کلوگرام وزنی دھماکہ خیز مواد (آئی ای ڈی) بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

کپوارہ میں تین کلوگرام وزنی آئی ای ڈی برآمد

author img

By

Published : Sep 21, 2021, 12:52 PM IST

جموں و کشمیر پولیس اور فوج نے منگل کو شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے دور دراز علاقہ کرالہ پورہ، بہک میں ایک شیڈ سے تین کلوگرام وزنی دھماکہ خیز مواد (آئی ای ڈی) کو برآمد کر لیا۔

حفاظتی اہلکاروں کے مطابق آئی ای ڈی کو مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے۔

پولیس نے اس ضمن میں شیڈ کے مالک سمیت دیگر کئی افراد کو حراست میں لیکر پوچھ تاچھ شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں: سری نگر: ایئرپورٹ شاہراہ پر آئی ای ڈی برآمد

حفاظتی اہلکاروں نے علاقے کو محاصرے میں لیکر مزید تلاشی کارروائی شروع کری دی۔

قابل ذکر ہے کہ منگل کی صبح وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے ہمہامہ میں ایئرپورٹ شاہراہ کے نزدیک حفاظتی اہلکاروں نے قریب چھ کلوگرام وزنی آئی ای ڈی بر آمد کرکے اسے موقع پر ناکارہ بنا دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.