ETV Bharat / state

کپواڑہ میں محکمہ ہارٹیکلچر کی طرف سے بیداری پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Aug 11, 2021, 9:54 AM IST

محکمہ ہارٹیکلچر کی طرف سے کپواڑہ کے ٹاؤن ہال میں منعقدہ بیداری پروگرام میں کسانوں اور باغبانوں کو محکمہ کی متعدد اسکیمز سے متعلق معلومات فراہم کی گئیں۔

Kupwara Horticulture Awareness program
کپوارہ میں محکمہ ہارٹیکلچر کی طرف سے بیداری پروگرام کا انعقاد

جموں و کشمیر، ضلع کپواڑہ کے ٹاؤن ہال میں محکمہ ہارٹیکلچر کی طرف سے ایک بیداری پروگرام منعقد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر کپواڑہ امام الدین بطور مہمانِ خصوصی شریک تھے۔

پروگرام میں کسانوں و زمینداروں کو مذکورہ محکمہ کی متعدد اسکیمز سے متعلق معلومات فراہم کی گئیں تاکہ نوجوان ان اسکیموں کا فائدہ اٹھا سکیں۔

تقریب میں چیف ہارٹیکلچر آفیسر کپواڑہ نے بتایا کہ محکمہ ہارٹیکلچر زمینداروں کے لیے ہر وقت پیش پیش ہے، جس سے زمینداروں کو کافی زیادہ فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ خاص کر اگر میوہ باغوں یا اخروٹوں کی بات کریں تو اس میں مذکورہ محکمہ سی سی لون بھی فراہم کرسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پلوامہ: زعفران کے کاشتکاروں سے وزیر اعظم کی ورچوئل میٹنگ

اس پروگرام میں جموں و کشمیر بینک، محکمہ ایگریکلچر کے ڈسٹرکٹ آفیسر اور ضلع کے باقی محکمہ جات کے علاوہ بی ڈی سی چیئرمین اور ضلع کے تمام زمینداران بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.