ETV Bharat / state

بنکرز بنانے کے لیے 30 کروڑ روپے منظور کیے - J&K govt sanctions 30 Cr for community bunkers

جموں و کشمیر حکومت کی جانب سے 145 نئے بنکرز بنانے کا اعلان کیا ہے۔

bunkers constructions
bunkers constructions
author img

By

Published : Feb 9, 2020, 8:10 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 5:24 PM IST

مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر میں حکومت نے سرحدی ضلع کپواڑہ، بارہمولہ اور بانڈی پورہ میں نئے بنکرز بنانے کا اعلان کیا ہے۔

حکومتِ جموں و کشمیر نے ضلع بارہمولہ اور کپواڑہ میں 125 کیمونٹی بنکرز بنانے کے لیے 25 کروڑ روپے منظور کیے ہیں۔

ڈویژنل کمشنر بی اے خان کا کہنا ہے کہ ان دو اضلاع کے علاوہ ضلع بانڈی پورہ میں بھی 20 بنکرز بنائے جائیں گے جن کی لاغت پانچ کروڑ ہو گی۔

یہ بھی پڑھیے:
شام: مسلم ڈاکٹر پر بننے والی فلم آسکر کے لئے نامزد
نعیم اختر پر پی ایس اے کا اطلاق

یہ کمیونٹی بنکرز خاص طور پر اس وقت کے لیے بنائے جا رہے ہیں، جب بھارت-پاکستان کے مابین گولہ باری جاری ہو، تو گاؤں میں موجود ان بنکرز میں لوگ پناہ لے سکیں۔

کشمیر کے علاوہ صوبہ جموں کے سرحدی اضلاع میں بھی گولہ باری کے دوران عوام کے تحفظ کے لیے بنکرز بنائے گئے ہیں۔

آئے دن بھارت اور پاکستان کے درمیان گولہ باری کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں، گزشتہ رات ضلع پونچھ کے دیوگڑھ سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوئی ہے، گولہ باری میں ایک بھارتی فوجی جوان ہلاک ہو گیا اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
ایکزٹ پولس: عام آدمی پارٹی نے دہلی کو فتح کرلیا
دہلی اسمبلی انتخابات کا پرامن اختتام

Intro:Body:

Urdu

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.