جموں و کشمیر کے کولگام ضلع کے اوکے علاقے میں سیکورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی ہے جس کے بعد پولیس سی آر پی ایف اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تلاشی آپریشن شروع Encounter in Kulgam کیا ہے۔
جونہی سکیورٹی فورسز نے تلاشی کارروئی شروع کی تو چھپے عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فروسز پر اندھا دھند گولیاں چلائی جس کے بعد علاقے میں فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیاں انکاؤنٹر شروع ہوا ہے۔
تازہ اطلاع ملنے تک انکاؤنٹر میں ممنوعہ تنظیم ٹی آر ایف/لشکر طیبہ سے وابستہ دو مقامی عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔
slain militants belong to trf let
کشمیر پولیس زون نے آفیشل ٹویٹر پر انکاؤنٹر کی تفصیلات دینت ہوئے کہا کہ کولگام کے اوکے علاقے مین ہئے تصادم میں دو مقامی عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔
two militants killed in okay village kulgam kashmir
یہ بھی پڑھیں : 171Militants Killed During 2021 in J&K: سال 2021 میں 171 عسکریت پسند ہلاک
ہلاک ہوئے عسکریت پسندون کی شناخت کی جارہی ہے۔وہیں سکیورٹی فوسرسز نے انکاؤنٹر سائٹ سے اسلحہ و بارود بھی برآمد کیا ہے۔
کشمیر پولیس زون کے آئی جی پی کے مطابق ہلاک ہوئے عسکریت پسند کئی عسکری کارروئیوں میں ملوث تھے۔انہوں نے کہا کہ آپریشن کو جموں و کشمیر پولیس ،سی آر پی ایف اور فوج نے مشترکہ طور پر انجام دیا ہے۔
igp kashmir zone cofirms killing militants in kulgam
ہم آپ کو بتادیں کہ گزشتہ روز سرینگر میں دو الگ الگ انکاؤنٹر میں لشکر کمانڈر سمیت دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔