ETV Bharat / state

IED Defused in Kulgam کولگام میں دو آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا گیا - کولگام میں آئی ای ڈی برآمد

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں سکیورٹی فروسز ںے فرسل علاقہ میں دو آئی ای ڈیز کو برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا ۔ پولیس کے مطابق آئی ای ڈیز کو ناکارہ بنا کر ایک بڑے حادثہ کو ٹال دیا۔IED Defused in Kulgam

TWO Ied Detected and defused in kulgam
کولگام میں دو آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا گیا
author img

By

Published : Nov 26, 2022, 8:42 PM IST

کولگام :سکیورٹی فورسز نے ہفتہ کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے فرسل علاقے میں دو دیسی ساختہ بموں کا پتہ لگایا کر انہیں ناکارہ بنا دیا ہے۔IED Defused in Kulgam

کولگام کے ایس ایس پی ڈاکٹر سندیپ چوکرورتی نے نمائندے کو فون پر بتایا کہ علاقے شیرپورہ فرسل میں سکیورٹی فورسز کو دو آئی ای ڈیز کا پتہ چلا۔

انہوں نے کہا کہ دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنانے کے لیے بم ڈسپوزل اسکواڑ کو طلب کر لیا گیا ہے۔ لوگوں کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پینچ گئے اور دونوں آئی ای ڈیز کو ناکارہ بنا دیا۔ اس طرح کی کارروائی سے علاقہ میں ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔

مزید پڑھیں: IED Found In Shopain شوپیاں میں آئی ای ڈی برآمد

بتادیں کہ گزشتہ روز شوپیاں کے امام صاحب علاقہ میں سکیورٹی فورسز کو ایک آئی ای ڈی برآمد ہوئی ہے۔ سکیورٹی فروسز نے بم ڈسپوزل ٹیم کو طلب کر کے اسے ناکارہ بنایا دیا۔IED Found In Shopain

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.