ETV Bharat / state

Missing girl found dead: بارہ جون سے لاپتہ کمسن لڑکی کولگام میں مردہ پائی گئی - نوعمر لڑکی کی لاش

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 17سالہ خوشبو جان دختر جہانگیر احمد نائیکو ساکن کوریل منز گام 12جون کو اچانک لاپتہ ہو گئی۔ teenage girl found dead in Kulgam

بارہ جون سے لاپتہ کمسن لڑکی کولگام میں مردہ پائی گئی

author img

By

Published : Jun 24, 2022, 9:42 AM IST

سرینگر: جنوبی ضلع کولگام کے دمہال ہانجی پورہ علاقے سے تعلق رکھنے والی نوعمر لڑکی کی لاش جمعرات کے روز ایک ندی سے برآمد ہوئی ۔بتادیں کہ مذکورہ لڑکی 12جون کو پُرا سرار طور پر لاپتہ ہو گئی تھیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 17سالہ خوشبو جان دختر جہانگیر احمد نائیکو ساکن کوریل منز گام 12جون کو اچانک لاپتہ ہو گئی۔ teenage girl found dead in Kulgam

انہوں نے بتایا کہ بسیار تلاش کے باوجود بھی اُس کا کئی پر اتہ پتہ نہیں چل سکا جس کے بعد لواحقین نے پولیس تھانے میں گمشدگی کی رپورٹ درج کی ۔ اُن کے مطابق جمعرات کی سہ پہر کو کولگام میں ویشو نالہ سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ طبی اور قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد میت وارثین کے حوالے کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہونے کے بعد ہی موت کی اصل وجوہات کے بارے میں کچھ کہا جاسکتا ہے۔ دریں اثنا جوں ہی کمسن لڑکی کی لاش اُس کے آبائی گاؤں پہنچائی گئی تو وہاں کہرام مچ گیا ۔Body of missing Kulgam girl recovered

یہ بھی پڑھیں :Girl Found Dead on Railway Track: ریلوے ٹریک پر لڑکی کی لاش برآمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.