ETV Bharat / state

Kulgam School Name Changed: ہائی اسکول گوبال پورہ ماری گئی ٹیچر کے نام منسوب

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ گورنمنٹ ہائی اسکول گوپال پورہ کو مہلوک ٹیچر رجنی بالا کے نام سے منسوب کیا جائے گا۔ رجنی بالا کو 31 مئی کو مشتبہ عسکریت پسندوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ Kulgam School To Be Named After Rajni Bala

kulgam-school-to-be-named-after-rajni-bala
ہائی اسکول گوبال پورہ مہلوک ٹیچر کے نام منسوب
author img

By

Published : Jun 9, 2022, 4:33 PM IST

کولگام: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے گورنمنٹ ہائی اسکول گوبال پورہ میں 31 مئی کو مشتبہ عسکریت پسندوں نے ایک خاتون ٹیجر رجنی بالا کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ ان کی ہلاکت کی سیاسی سماجی کارکنان نے مذمت کی ہے۔Raji Bala killed in Kulgam

وہیں جموں و کشمیر انتظامیہ نے ان کے انتقال کے دسویں دن اسکولوں میں دو منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کے احکامات صادر کیے۔ وادی کے تمام اضلاع کے اسکولوں میں جمعرات کی صبح مارننگ اسمبلی کے دوران طلبہ اور عملے نے ماری گئی استانی کی یاد میں دو منٹوں کی خاموشی اختیار کی۔Two Minute silence observed in all JK schools

ہائی اسکول گوبال پورہ مہلوک ٹیچر کے نام منسوب

گذشتہ روز جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ گورنمنٹ ہائی اسکول گوپال پورہ کو رجنی بالا کے نام سے منسوب کیا جائے گا۔ انہوں نے ان کے شوہر شری راج کمار کو یقین دلایا کہ ان کے تمام مطالبوں کو ترجیحی بنیادوں پر پورا کیا جائے گا۔LG Manoj Sinha on Slain Rajni Bala

مزید پڑھیں:

وہیں گوبال پورہ کولگام میں آج مہلوک استانی کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ اسکول کے طلبہ نے کہا کہ رجنی بالا ان کی اچھی استانی تھی۔ انہوں نے کہا کہ وہ بہت خوش ہوئے کہ انتظامیہ نے اسکول کا نام رجنی بالا کے نام سے منسوب کیا ہے۔

چیف ایجوکیشن افسر کولگام محمد اشرف راتھر نے کہا کہ ایک دو دنوں کے بعد دسٹرکٹ ایڈمینسٹریشن کے ساتھ کونسلٹیشن کے بعد اسکول کو نیا بورڈ لگا دیا جائے گا جس پر اسکول کا نام مہلوک استانی رجنی بالا کے نام سے منسوب ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.