ETV Bharat / state

Cowshed Gutted in Kulgam گدر، کولگام میں آتشزدگی، گؤ خانہ خاکستر - کولگام آتشزدگی گؤ خانہ خاکستر

ضلع کولگام کے گدر علاقہ میں آتشزدگی کے دوران ایک گؤ خانہ راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا۔Cowshed Gutted in Gudder Kulgam

ضلع کولگام کے گدر علاقہ میں آتشزدگی
ضلع کولگام کے گدر علاقہ میں آتشزدگی
author img

By

Published : Nov 4, 2022, 5:19 PM IST

کولگام: جنوبی کشمیر میں کولگام ضلع کے گدر علاقہ میں آتشزدگی کے دوران ایک گؤ خانہ خاکستر ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق گدر علاقہ کے رہائشی ذاکر احمد خان کے گؤ خانہ سے اچانک آگ کے شعلے بلند ہوئے جس نے گؤ خانہ کو آنا فاناً اپنی زد میں لے لیا۔ Cowshed Gutted in South kashmir’s Kulgam District

ضلع کولگام کے گدر علاقہ میں آتشزدگی

مقامی باشندوں اور فائر ٹینڈرز نے بروقت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا تاہم آگ کی واردات میں گؤ خانہ خاکستر ہو گیا۔ آتشزدگی میں گرچہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گؤ خانہ اور اس میں موجود املاک راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئے۔ Kulgam Fire Incident

گدر علاقے کے باشندوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں فائر اینڈ ایمرجنسی دفتر نہ ہونے کے سبب حادثات و ایمرجنسی کے دوران لوگوں کو جان و مال خطرہ لاحق رہتا ہے۔ لوگوں نے انتظامیہ سے علاقے میں فائر اینڈ ایمرجنسی آفس کے قیام کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیں: Cowshed Gutted in Ganderbal: شبانہ آتشزدگی میں گئو خانہ خاکستر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.