ETV Bharat / state

Army Chopper Crash in Kishtwar فوج کے شمالی کمان کے جی او سی نے کشتواڑ گاؤں والوں کا شکریہ ادا کیا

ضلع کشتواڑ میں 4 مئی کو ایک فوجی ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہوا۔ اس حادثہ میں ایک فوجی ٹیکنیشن ہلاک جبکہ دو فوجی پائلٹس زخمی ہوگئے تھے۔

northern-army-commander-lt-gen-dwivedi-thanks-kishtwar-villagers
فوج کے شمالی کمان کے جی او سی نے کشتواڑ گاؤں والوں کا شکریہ ادا کیا
author img

By

Published : May 12, 2023, 10:54 PM IST

فوج کے شمالی کمان کے جی او سی نے کشتواڑ گاؤں والوں کا شکریہ ادا کیا

کشتواڑ: فوج کی شمالی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی نے فضائی عملے کو بروقت مدد فراہم کرنے کے لیے کشتواڑ کے گاؤں والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ واضح رہے کہ 4 مئی کو کشتواڑ میں دریائے مروا کے کنارے پر احتیاطی طور پر لینڈنگ کے دوران ایک فوجی ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہوا۔اس حادثہ میں ایک فوجی ٹیکنیشن ہلاک جبکہ دو فوجی پائلٹس زخمی ہوگئے تھے۔

northern-army-commander-lt-gen-dwivedi-thanks-kishtwar-villagers
فوج کے شمالی کمان کے جی او سی نے کشتواڑ گاؤں والوں کا شکریہ ادا کیا

جی او سی نے بدھ کے روز کشتواڑ کے مڑواہگاوں کا دورہ کیا جہاں ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہوا۔ اس دوران انہوں نے مقامی لوگوں کو شکریہ ادا کیا جنہوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فوجی پائلٹوں کو ریسکیو کرکے ہسپتال پہنچایا۔فوجی ترجمان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی، نے کشتواڑ کا دورہ کیا تاکہ وہاں مقامی لوگوں کا شکریہ ادا کرئے جنہوں نے فوجی عملے کی مدد کی جائے۔ فوجی ترجمان نے مطابق شمالی کمان ہمیشہ گاوں والوں کا شکر گزار رہے گی اور ہمیشہ ان کی حفاظت کرے گی۔
مزید پڑھیں: Army chopper crashes in Kishtwar کشتواڑ آرمی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ٹیکنیشن کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

واضح رہے کہ 4 مئی کو موں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے مڑواہ علاقہ میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ اس حادثہ میں ایک تین فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہے جنہیں علاج و معالجہ کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ بعد میں دوران علاج ایک فوجی ٹیکنیشن نے دم توڈ دیا۔ہلاک ہونے والے فوجی ٹیکنیشن کی شناخت پبللا انیل کے بطور ہوئی ہے۔وہیں شمالی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل اوپندر دویدی نے آپریشنل فلائنگ کے دوران ڈیوٹی کی لائن میں فوجی ٹیکنیشن کی عظیم قربانی کو خراج تحسین پیش کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.