ETV Bharat / state

Sajad Ahmad kichloo visit Marwah Warwan : سجاد احمد کچلو نے مڑواہ واڑون کا دورہ کیا

نیشنل کانفرنس پارٹی کے صوبائی صدر سجاد احمد کچلو نے مڑواہ تا واڑون علاقی کا دورہ کیا، انہوں نے جموں و کشمیر لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا سے پر زور اپیل کی ہے کہ لوگوں کی پریشانی کو دور کریں ۔ NC provisional president visit marwah

سجاد کچلو کا مڑواہ واڑون دورہ
سجاد کچلو کا مڑواہ واڑون دورہ
author img

By

Published : Jul 6, 2022, 2:01 PM IST

کشتواڑ : جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ کے دور دراز و پسماندہ علاقہ مڑواہ تا واڑون کے لوگوں کی پریشانی کے سننے کے لیے نیشنل کانفرنس پارٹی کے صوبائی صدر سجاد احمد کچلو دورہ پر ہیں ۔ دورہ کے دوران لوگوں کے مسائل کو غور سے سنا اور لوگوں کو یقین دہانی کروائی کہ تمام مسائل کو جموں کشمیر کے لیفٹینٹ گورنر کی نوٹس میں لاکر حل کرایا جائے گا ۔ NC provisional president visit marwah
اس دوران لوگوں نے انہیں سکھنائی سڑک تا ہنزل پل، سب ڈسٹرکٹ ہسپتال مڑواہ کی بلڈننگ سست ردی سے کام ، راشن جمع کرنے کی مانگ ، دوائی سپلائی کی کمی کی جانکاری دی گئی ۔
کچلو نے جموں و کشمیر لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا سے پر زور اپیل کی ہے کہ لوگوں کی پریشانی کو دور کریں ۔ کچلو نے مزید کہا کہ 'مڑواہ کے سکھنائی گاؤں اور دھیرنہ گاؤں ابھی بھی مڑواہ سے سڑک رابطہ سے کٹ ہے ان دونوں گاؤں کو سڑک رابطہ سے جوڑا جائے اور ٹلر گاؤں تک سڑک رابطہ مکمل ہو چکا ہے لیکن وہاں سے آگے سڑک رابطہ کو محکمہ جنگلات نے روکا ہوا ہے اور اس پر بھی ہماری کوشش لگاتار رہی ہے امید ہے اس بار سڑک کا کام شروع کیا جائے گا ۔' Sajad Ahmad kichloo visit Marwah Warwan

سجاد احمد کچلو نے مزید کہا کہ ہماری سرکار کے دوران مڑواہ واڑون میں چھ مہینہ کی راشن ڈیمپ ہوتی تھی پر اس بار ابھی تک انتظامیہ نے راشن نہیں پہنچاءی ہے ۔ مزید کہا کہ علاقہ میں بھاری برفباری کے چلتے مڑواہ واڑون کے لیے سڑکیں بند ہوتی ہیں پر لوگوں کو دواءی کی سپلاءی نہیں پہنچ پا رہی ہے جو کہ ضلع انتظامیہ کشتواڑ لوگوں کو سہولیت فراہم کرنے میں ناکام ثابت ہوءی ہے ۔ کچلو نے جموں کشمیر انتظامیہ تا لیفٹینٹ گورنر سے اپیل کی ہے کہ لوگوں کو بنیادی سہولیات فراہم کریں

یہ بھی پڑھیں : Dilapidated Road in Kishtwar: کشتواڑ میں سڑک کی خستہ حالی کے خلاف احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.