ETV Bharat / state

Encroachment in Kishtwar: کشتواڑ میں ناجائز قبضہ پر روک لگانے کا مطالبہ

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ محکمہ میونسپلٹی Municipality Department کے کارروائی نہ کرنے کی وجہ سے آئے روز وارڈ نمبر پانچ میں میونسپل کمیٹی کی زمین یعنی سرکاری زمین پر ناجائز قبضہ Illegal Land Occupation تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے۔

author img

By

Published : Dec 26, 2021, 10:55 PM IST

Encroachment In Kishtwar: کشتواڑ میں ناجائز قبضہ پر روک لگانے کا مطالبہ

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں ناجائز قبضہ Encroachment in Kishtwar بڑھتا جا رہا ہے۔ ناجائز قبضہ کی وجہ سے مقامی لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مقامی لوگوں نے متعدد بار محکمہ میونسپلٹی Kishtwar Municipality Department کے ایگزکیٹیو افیسر کو فون پر رابطہ کر کے جانکاری دی۔ لیکن متعلقہ محمکہ اس جانب دھیان نہیں دے رہا ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ محکمہ میونسپلٹی کے کارروائی نہ کرنے کی وجہ سے آئے روز وارڈ نمبر پانچ میں میونسپل کمیٹی Municipal Committee کی زمین یعنی سرکاری زمین پر ناجائز قبضہ تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کشتواڑ: ’ہم جائیں تو کہاں جائیں‘

مقامی لوگوں نے ڈپٹی کمشنر کشتواڑ Deputy Commissioner Kishtwar سے مطالبہ کیا ہے کہ تیزی سے بڑھ رہے ناجائز قبضہ Encroachment In Kishtwar پر فوری طور پر ہٹایا جائے تاکہ مقامی افراد کو پریشانوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.