ETV Bharat / state

کرناٹک میں کورونا کے فعال معاملات کم ہوکر 1.51لاکھ - اردو نیوز کرناٹک

کرناٹک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے معاملات کے مقابلے میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہونے سے فعال معاملات کم ہوکر 1.51لاکھ کے قریب رہ گئے ہیں حالانکہ اب بھی پورے ملک میں سب سے زیادہ ہیں۔

karnataka coronavirus update 17th june
کرناٹک میں کورونا کے فعال معاملات کم ہوکر 1.51لاکھ
author img

By

Published : Jun 17, 2021, 2:15 PM IST

ریاست میں بدھ کو 7,345نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 27.84لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ کورونا کے فعال معاملات کے معاملے میں کرناٹک پورے ملک میں پہلا نمبر پر ہے جبکہ مہاراشٹر کا دوسرا نمبر ہے۔

انفیکشن کے معاملہ میں کرناٹک مہاراشٹر کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق ریاست میں متاثرین کی تعداد 27,84,355 ہوگئی ہے۔ اس دوران 17,913مزید مریضوں کے صحت یاب ہوجانے سے اس وبا سے نجات پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 25,99,472ہوگئی ہے۔ اسی مدت میں 148مزید مریضوں کی موت ہوجانے سے اموات کا اعدادو شما ر 33,296ہوگیا ہے۔

نئے معاملے کے مقابلہ میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہونے کی وجہ سے فعال معاملات میں گراوٹ درج کی گئی ہے۔ ریاست میں فعال معاملات 10,716مزید کم ہوکر 1,51,566رہ گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:

Coronavirus Update: کورونا کیسز کی تازہ ترین تفصیلات

خیال رہے کہ کورونا وائرس کے فعال معاملات میں کرناٹک پورے ملک میں پہلے نمبر پر ہے جبکہ مہاراشٹر 1.36لاکھ معاملا ت کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ اس کے علاوہ کورونا انفیکشن، صحت یاب اور اموات کے معاملہ میں مہاراشٹر چوٹی پر ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.