ETV Bharat / state

Congress MLA Rahim Khan Slams BJP: 'کرناٹک میں اقلیتوں سے متعلق اسکیمات کو ختم کردیا گیا‘

بیدر کے رکن اسمبلی رحیم خان نے بی جے پی حکومت پر اقلیتوں کی بھلائی کےلیے اقدامات نہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ' کرناٹک میں جب کانگریس اقتدار پر تھی تو اقلیتوں کے ساتھ اس کا سلوک کیسا تھا یہ سب جانتے ہیں۔ اقلیتوں کے فلاح و بہبود کے لئے مختلف اسکمات کے ذریعے ان کی ہرممکن مدد کی گئی لیکن جب سے بی جے پی حکومت ریاست میں اقتدار میں آئی ہے وہ اقلیتوں کے مسائل کو نظر انداز کر رہی ہے'۔ Congress MLA Rahim Khan Slams BJP

'کرناٹک میں اقلیتوں کے لیے نافذ کردہ اسکیم کو بی جے پی نے ختم کردیا

author img

By

Published : Feb 4, 2022, 1:10 PM IST

کرناٹک کے ضلع بیدر کے رکن اسمبلی رحیم خان نے کانگریس پارٹی میں مسلمانوں کو نظر انداز کیے جانے کی بات کو مسترد کرتے ہوئے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'ایسا نہیں ہے کہ کانگریس پارٹی میں مسلمانوں کو یا مسلم قائدین کو نظر انداز نہیں کیا جا رہا ہے'۔

انہوں نے کہا کہ اگر کانگریس پارٹی میں کوئی مسلم قائدین ناراض ہے تو ان سے بات کی جائے گی اور انہیں سمجھایا جائے گا۔ Bidar Congress MLA Rahim Khan Slams BJP over Minority Issues

رکن اسمبلی نے کہا کہ ریاست کرناٹک میں جب کانگریس اقتدار میں تھی تو اقلیتوں کے ساتھ اس کا سلوک کیسا تھا یہ سب جانتے ہیں اقلیتوں کے فلاح و بہبود کے لئے مختلف اسکمات کے ذریعے ان کی ہرممکن مدد کی گئی۔ لیکن جب سے بی جے پی ریاست میں اقتدار میں آئی ہے وہ اقلیتوں کے مسائل کو نظر انداز کر رہی ہے اور اقلیتوں کے بجٹ میں بھی کمی کر دی گئی ہے۔ Karnataka BJP Govt Scraps Welfare Schemes for Muslim

کرناٹک میں اقلیتوں کے لیے نافذ کردہ اسکیم کو بی جے پی نے ختم کردیا
رحیم خان نے مزید کہا کہ اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے کانگریس پارٹی نے جن فلاحی اسکیمات کو لاگو کیا تھا، ریاست کی بی جے پی حکومت نے اسے ختم کر دیا ہے۔ اس بات سے عوام اندازہ لگا سکتی ہے کہ ریاست میں بی جے پی اقلیتوں کو لے کر کتنی سنجیدہ ہے۔ رکن اسمبلی نے کہا کہ ریاست کرناٹک میں اگلی حکومت کانگریس پارٹی کی ہوگی، ان شاء اللہ ہم سب کے لئے کام کریں گے۔ Bidar Congress MLA on Karnataka BJP Govt

مزید پڑھیں: BSP Leaders Protest in Bidar: بیدر میں بی ایس پی رہنماوں کا احتجاج

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.