ETV Bharat / state

Gulbarga United Hospital گلبرگہ یونائٹیڈ ہسپتال میں بیداری پروگرام - گلبرگہ یونائٹیڈ اسپتال

گلبرگہ شہر کے یونائٹیڈ اسپتال میں ورلڈ ٹراما ڈے کے موقع پر پولیس اور عام لوگوں کے لیے بیداری پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ Awareness program in Gulbarga

گلبرگہ یونائٹیڈ اسپتال میں بیداری پروگرام

author img

By

Published : Oct 19, 2022, 2:21 PM IST

گلبرگہ: ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں ورلڈ ٹراما ڈے کے موقع پر یونائٹیڈ اسپتال میں پولیس افسران اور عام لوگوں کے لیے ایک بیداری پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر یونائٹیڈ اسپتال کے ایم ڈی ڈاکٹر وکرم ریڈی نے کہا کہ ورلڈ ٹراما ڈے کا مقصد کسی بھی حادثہ میں پیش آنے والے افراد کی مدد کر نے اور ان کی جان بچانے کے لیے کسی طرح سے مدد کی جاسکتی ہے۔ اس پر بیداری لانے کے لیے ورلڈ ٹراما ڈے منایا جاتا ہے۔ Awareness program at Gulbarga United Hospital

گلبرگہ یونائٹیڈ اسپتال میں بیداری پروگرام

یہ بھی پڑھیں:

اس مقصد سے یہاں پر ان کے ڈاکٹرز کے گروپ کے جانب سے ایک بیداری اجلاس منعقد کیا گیا ہے، تاکہ کسی بھی پیش آئے حادثہ میں زخمی افراد کی مدد کرنا صرف پولیس کی ذمہ داری نہیں ہوتی، بلکہ عوام کو کیا کرنا چاہیے یہ بتایا گیا ہے۔ وہاں پر موجود عام لوگ بھی زخمی افراد کی مدد کرسکتے ہیں۔ اس کی جان بچانے کے لیے اسپتال کو کسی طرح سے پہنچایا جاسکتا ہے۔ اس پر ڈیمو دیتے ہوئے معلومات فراہم کروائی گئی۔ اس موقع پر گلبرگہ پولیس اور ٹرافک پولیس کے اعلیٰ افسران اور عہدیداروں کے علاوہ سماجی، ملی ودیگر تنظیموں کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.