ETV Bharat / state

جموں و کشمیر انتخاب میں والمیکی سماج کے لوگ بھی حصہ لے سکتے ہیں - اکستانی ریفوجیز

والمیکی سماج کے جموں و کشمیر کے صدر گارو بٹی کا کہنا ہے کہ ملک کے دیگر طبقوں کے ساتھ ساتھ اب ہم بھی انتخابات میں حصہ لیں گے جو پہلے ممکن نہیں تھا۔

Walmiki community
والمیکی سماج کے لوگ
author img

By

Published : Nov 12, 2020, 9:23 PM IST

گزشتہ 70 برسوں سے شہریت سے محروم والمیکی سماج سے تعلق رکھنے والے افراد اب جموں و کشمیر میں کسی بھی انتخابات میں حصہ لینے کے ساتھ ساتھ ووٹ ڈالنے کے حقدار ہیں۔ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے ساتھ ہی اب پاکستانی رفیوجیز اور والمیکی سماج سے تعلق رکھنے والے افراد جموں و کشمیر کے شہری کے طور پر جموں و کشمیر میں زندگی گزر بسر کرے گے۔

والمیکی سماج کے لوگ

والمیکی سماج سے تعلق رکھنے والے چند افراد نے خوشی کا اظہار کیا اور آنے والے ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا۔

والمیکی سماج کے جموں و کشمیر کے صدر گارو بٹی کا کہنا ہے کہ ملک کے دیگر طبقوں کے ساتھ ساتھ اب ہم بھی انتخابات میں شمولیت اختیار کریں گے جو پہلے ممکن نہیں تھا اور اب آنے والے وقت میں ہم اسمبلی انتخابات کے لئے بھی اپنا نمائندہ چننے کی کوشش کریں گے تاکہ ہمارے طبقے سے وابسطہ لوگوں کی آواز اسبملی تک پہنچے۔

یہ بھی پڑھیں: موسم سرما کے دوران کورونا مثبت معاملات میں اضافے کا خدشہ

خیال رہے کہ جموں و کشمیر میں والمیکی سماج سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو وؤٹ ڈالنے کا حق نہیں تھا، تاہم اب دفعہ 35 اے اور 370 کی منسوخی کے بعد ان کا دیوانہ خواب پورا ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.