ETV Bharat / state

Rains Bring Down Mercury : جموں میں بارش سے درجہ حرارت میں کمی - شاہراہ کو ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے بند

جموں و کشمیر کے بیشتر علاقوں میں بارش کے سبب جہاں درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے Rains Bring Down Mercury in Jammu وہیں سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر متعدد مقامات پر مٹی کے تودے گر آنے سے شاہراہ کو ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

Rains Bring Down Mercury : جموں میں بارشوں سے درجہ حرارت میں کمی

author img

By

Published : Jul 21, 2022, 3:20 PM IST

جموں: صوبہ جموں میں لگاتار بارش کے سبب جہاں درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے وہیں سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ضلع رامبن میں مختلف مقامات پر مٹی کے تودے گر آنے سے 270 کلومیٹر طویل شاہراہ کو آمد و رفت کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ Srinagar Jammu Highway Closed محکمہ موسمیات نے جمعرات کو آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر کے بیشتر علاقوں میں ہلکی سے درمیانہ درجے کی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

جموں میں بارشوں سے درجہ حرارت میں کمی

محکمہ موسمیات کے ایک اہلکار نے بتایا کہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر کے کئی مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔ Rains Lash Jammuجمعرات کی صبح 7 بجے سے صوبہ جموں میں ہلکی سے درمیانہ درجے کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لگاتار اور تیز بارشوں کے سبب جموں کے کئی علاقوں میں سڑکیں زیر آب آ گئی ہیں جس سے راہگیروں، ٹرانسپورٹرز کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ موسم میں تبدیلی کے سبب درجہ حرارت میں بھی کافی کمی واقع ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.