ETV Bharat / state

J&K Record Corona  New Cases: جموں وکشمیر میں 6570 افراد کی رپورٹ مثبت، 14 موت - J-K records highest 6570 new Covid cases

سرکاری کووڈ میڈیا بلیٹن Covid Media Bulletin کے مطابق منگل کے روز جموں وکشمیر میں 6570 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

jammu and kashmir reports 14 fresh COVID deaths, record 6,570 new cases
جموں وکشمیر میں 6570 افراد کی رپورٹ مثبت، 14 موت
author img

By

Published : Jan 25, 2022, 9:31 PM IST

جموں وکشمیر میں منگل کے روز مزید 6570 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے J&K Record 6570 New Cases۔ جبکہ 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ Jammu and Kashmir Reports 14 Fresh COVID Deaths

یومیہ کیسز میں لگاتار اضافے کے باعث لوگوں میں فکر وتشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سرکاری کووڈ میڈیا بلٹن کے مطابق منگل کے روز جموں وکشمیر میں 6ہزار 570 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔
روزانہ میڈیا بلٹن میں مزید بتایا گیا کہ سرینگر ضلع میں منگل کے روز 1450افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق بارہمولہ میں 396، بڈگام میں 971، پلوامہ میں 107، کپواڑہ میں 395، اننت ناگ میں 416، بانڈی پورہ میں 243، گاندربل میں 295، کولگام میں 697 اور شوپیاں میں 45 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.