ETV Bharat / state

’بی جے پی پرامن ماحول کو خراب کرنا چاہتی ہے‘

نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما رتن لال گپتا نے کہا کہ بی جے پی جموں کے امن و امان اور بھائی چارے کو ختم کرنا چاہتی ہے، لیکن ہم انکے ناپاک ارادوں کو کبھی بھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے اور سیاست میں مذہب کو لانا مناسب نہیں ہے کیونکہ اس میں ہر قسم کے لوگ شامل رہتے ہیں۔

exclusive interview with senior leader of nc ratan lal gupta
نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما رتن لال گپتا سے خصوصی گفتگو
author img

By

Published : Nov 27, 2020, 5:49 PM IST

جموں کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں کے بھٹنڈی علاقے میں کشیدگی کے پیش نظر ضلع انتظامیہ نے پولیسں اہلکار کی متعدد ٹیم کو تعینات کیا گیا ہے اور علاقے میں بھائی چارگی برقرار رہے جس کے لیے پولیس کے اعلیٰ افسران نے معزز شہریوں کے ساتھ میٹنگ بھی کی ہے۔

نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما رتن لال گپتا سے خصوصی گفتگو

جموں میں سیاسی کشیدگی پر گفتگو کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے سابق وزیر اور نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما رتن لال گپتا نے کہا کہ بی جے پی جموں کے امن و امان اور بھائی چارے کو ختم کرنا چاہتی ہے، لیکن ہم بی جے پی کے ناپاک ارادو کو کامیاب نہیں ہونے دینگے۔

انہوں نے جے شری رام اور اللہ اکبر کے نعرے کو غلط نہیں کہا بلکہ سیاست میں مذہب کے استعمال کو غلط اور خطرناک بتایا ہے، اس لیے بی جے پی کو جموں کشمیر کے اصل مدعے پر سیاست کرنی چاہیے نہ کہ مذہب کی بنیاد پر۔
رتن لال گپتا نے وزیر داخلہ اور وزیراعظم کے عہدے کی عزت کرنے کی بات کی لیکن انھوں نے جس طرح سے الائنس کو گینگ کا نام دیا اس سے انکی عزت میں کمی واقع ضرور ہوگی۔

انہوں نے کہا روشنی ایکٹ کو باضابطہ طور پر اسمبلی میں پاس کیا گیا تھا لیکن دکھ کی بات ہیں کہ اس کے ذریعہ بی جے پی جموں کے ماحول کا خراب کرنا چاہتی ہے، انہوں نے کہا کہ قانون کی عزت کرنا نیشنل کانفرنس کو آتا ہیں۔

واضح رہے کہ جموں کے بھٹنڈی علاقے میں چند روز قبل بی جے پی کے نوجوان کارکنان نے سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاج کرنے کی کوشش کی جس کا مقامی لوگوں نے اور نیشنل کانفرنس کے لیڈران نے تعاقب کیا، اس کے بعد علاقے میں حالات کشیدہ ہوگئے تھے اور کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے انتظامیہ نے پولیسں کے اہلکاروں کو بھی تعنیات کیا ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.