ETV Bharat / state

CRPF Commandant Gets Bail مبینہ جنسی ہراسانی کے ملزم سی آر پی ایف افسر ضمانت پر رہا - udhampur Senior Superintendent Police Vinood Kuma

ادھمپور کے سینیئر سُپرنٹنڈنٹ پولیس ونود کمار نے بتایا کہ 'ملزم سی آر پی ایف کمانڈنٹ کو پولیس نے گرفتار کیا اور بعد میں عدالت نے اسے ضمانت پر رہا کردیا۔ اس معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ CRPF Commandant Gets Bail for allegedly held for sexually harassing woman officer

crpf-commandant-gets-bail-for-allegedly-held-for-sexually-harassing-woman-officer-in-jammu
نسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار سی آر پی ایف افسر ضمانت پر رہا
author img

By

Published : Oct 24, 2022, 6:44 PM IST

اُدھمپور: جموں و کشمیر کے ضلع اُدھمپور میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک کمانڈنٹ کو خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اتوار کے روز اس سلسلے میں ایک شکایت درج کی گئی تھی۔ CRPF Officer Arrested in Udhampur

پولیس کے مطابق شکایت بٹل بالیاں میں سی آر پی ایف یونٹ کے ایک اسسٹنٹ کمانڈنٹ نے کمانڈنٹ سریندر سنگھ رانا کے خلاف درج کی ہے۔خاتون افسر نے کمانڈنٹ سریندر سنگھ رانا پر جنسی اور ذہنی طور پر ہراساں کر کا الزام لگایا ہے۔ CRPF Commandant Gets Bail in Sexually Harassment Case

پولیس نے خاتون افسر کی شکایت پر سی آر پی ایف کمانڈنٹ کے خلاف آئی پی سی 354 اے 354 ڈی اور 509 کے تحت پولیس اسٹیشن ادھمپور میں ایک ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: Minor Rape Case ٹیچر کو 20 سال قید اور دس لاکھ روپے جرمانہ کی سزا

ادھم پور کے سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ونود کمار نے بتایا کہ ملزم سی آر پی ایف کمانڈنٹ کو پولیس نے گرفتار کیا اور بعد میں عدالت نے اسے ضمانت پر رہا کردیا۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.