ETV Bharat / state

AC Approves Transfer of State Land مختلف عوامی مقاصد کیلئے سرکاری زمین کی منتقلی کو منظوری - transfer of state land for various public purposes

انتظامی کونسل نے گاﺅں ماجین village Majeen تحصیل اور ضلع جموں میں 15 کنال اراضی شری اَمرناتھ جی شرائین بورڈ ( ایس اے ایس بی ) کو 40 برس کے لیز پر Shri Amarnathji Shrine Board منتقل کرنے کی منظوری دی۔

مختلف عوامی مقاصد کیلئے سرکاری زمین کی منتقلی کو منظوری

author img

By

Published : Dec 16, 2021, 8:58 AM IST

اِنتظامی کونسل Administrative Council (AC) کی ایک میٹنگ یہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا Lieutenant Governor, Manoj Sinha, کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں ریونیو ڈپارٹمنٹ Proposal of Revenue Departmentکی جانب سے زمین کے مختلف پارسلوں کو عوامی مقاصد کے لئے منتقل کرنے کی تجویز کو منظوری AC approves transfer of state land دی۔

میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیران فاروق خان اور راجیو رائے بھٹناگر، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری نتیشور کمار نے شرکت کی۔۔

انتظامی کونسل نے گاﺅں ماجین village Majeen تحصیل اور ضلع جموں میں 15 کنال اراضی شری اَمرناتھ جی شرائین بورڈ ( ایس اے ایس بی ) کو 40 برس کے لیز پر Shri Amarnathji Shrine Board منتقل کرنے کی منظوری دی۔

بورڈ یوٹی میں مذہبی سیاحت کو فروغ دینے کے مقاصد سے یاترا کے بہتر انتظام کے لئے ایک یاتری نواس اور ایک ڈیزاسٹر مینجمنٹ سینٹر تعمیر کرے گا۔ ان سہولیات کی تعمیر سے پوتر گپھا کی درشن کرنے والے شردھالوﺅں کی تعداد میں اضافہ ہوگا اور اس کے نتیجے میں کافی بالواسطہ روزگار پیدا ہوگا۔ یہ سپریم کورٹ آف اِنڈیا اور نیشنل گرین ٹریبونل کے احکامات کی تعمیل کو بھی یقینی بنائے گا۔مزید برآن ، گاﺅں چک جوالا تحصیل وِجے پور سانبہ میں 38کنال اور 19مرلہ سرکاری اراضی کو معذور اَفراد کے بااِختیار بنانے کے محکمے ( دیو یانگ جن) اور جموں ضلع میں معذور اَفراد کی ہنر مندی ، باز آباد کاری اور روزگار کے لئے کمپوزٹ ریجنل سینٹر کا قیام کے لئے مرکزی سماجی اِنصا ف وامپاور منٹ کو منتقل کرنے کو منظوری دی گئی۔

اِنتظامی کونسل نے ضلع بڈگام میں 50بستروں پر مشتمل انٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کے قیام کے لئے محکمہ صحت و طبی تعلیم کے حق میں 10 کنال 11مرلہ اراضی کی منتقلی کومنظوری دی ۔

آیوش ہسپتال کے قیام خطے میں اِنڈین سسٹم آف میڈیسن ( آئی ایس ایم ) کو فروغ دے گا۔ حفظان صحت کی سہولیات فراہم کرے گا اور علاقے میں حفظان صحت کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرے گا۔

آئی ایس ایم مجموعی صحت اور تندرستی کو فروغ دینے کے لئے احتیاطی ادویات سے مختلف بیماریوں کے طبی علاج دونوں پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔ مزید برآں ، تحصیل اور ضلع اننت ناگ کے گاﺅں دونی پاوا میں 28 کنال اراضی کا ایک پارسل ایک کیندیہ ودھیالیہ کے قیام کے لئے محکمہ سکولی تعلیم کو منتقل کیا گیا ۔ سکول کھلنے سے بچوں کو تعلیم کے مواقع میسر ہوں گے اور علاقے میں تعلیم کا معیار بلند ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں : Manoj Sinha Foundation Stone Of Yatri Niwas: ایل جی نے یاتری نواس کی سنگ بنیاد رکھی

گاﺅں اچھگام تحصیل اور ضلع بڈگام میں واقع 8کنال اراضی کا ایک اور پارسل دیہی ترقی اور پنچایتی راج کے محکمہ کو رورل سیلف ایمپلائمنٹ ٹریننگ اِنسٹی چیوٹ کی تعمیر کے لئے منتقل کیا گیا۔ نوجوانوں کی ہنرمندی کی تربیت فراہم کرنا اور روزگار کے مواقع پیدا کرنا، آر ایس اِی ٹی آئی متعدد تجارتوں بشمول ڈرائیونگ ، آئی ٹی پلمبنگ ، الیکٹریکل ، وغیرہ کے کورسوں میں متنوعی ہنر سیکھنے کے مواقع فراہم کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Bihar Land Mutation Amendment Bill : زمین داخل خارج ترمیمی بل اسمبلی میں منظور

محکمہ دیہی ترقی اور پنچایتی راج کو ضلع ترقیاتی کونسل بارہمولہ کے لئے دفتری رہائش کی تعمیر کی خاطر6 کنال زمین بھی دی گئی۔انتظامی کونسل نے لنگیٹ میں 1 کنال اراضی محکمہ خزانہ کو ٹریجری بلڈنگ کی تعمیر کے لئے منتقل کرنے کو بھی منظوری دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.