ETV Bharat / state

آر ایس پورہ میں ٹنل جیسا ڈھانچہ دریافت - بارڈر سیکیورٹی فورس

جموں کے ضلع سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر بھی اس سے قبل ایک ٹنل دریافت ہوئی تھی۔ جس کو بقول ڈی جی پی دلباغ سنگھ، پاکستان، عسکریت پسندوں کو بھارت میں بھیجنے کے لئے استعمال کرتا تھا۔

آر ایس پورہ میں ٹنل جیسا ڈھانچہ دریافت
آر ایس پورہ میں ٹنل جیسا ڈھانچہ دریافت
author img

By

Published : Nov 5, 2020, 8:45 AM IST

Updated : Nov 5, 2020, 9:12 AM IST

جموں و کشمیر کے آر ایس پورہ سیکٹر میں سرحدی حفاظتی فورس نے ٹنل جیسے ڈھانچے کا پتا لگایا ہے جس کے بعد بی ایس ایف نے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

سرحدی حفاظتی فورس کے مطابق جموں کے آر ایس پورہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد کے قریب بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ذریعہ سرنگ جیسے ڈھانچے کا پتہ لگایا گیا ہے۔ بی ایس ایف تفتیش کر رہی ہے کہ گویا یہ ٹنل سرحد پار سے درندازی کے لئے استعمال ہوتی تھی یا نہیں۔

واضح رہے جموں کے ضلع سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر بھی اس سے قبل ایک ٹنل دریافت ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: 'پاکستان ٹنلوں کے ذریعہ عسکریت پسندوں کو بھارت بھیجتا ہے'

جموں و کشمیر کے ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے تب کہا تھا کہ پاکستان ٹنلوں کا استعمال کر کے عسکریت پسندوں کو بھارت میں داخل کرتا ہے۔

پولیس سربراہ نے کہا تھا کہ جموں ہمیشہ پاکستان کے نشانے پر رہتا ہے اور یہاں ماضی میں بھی کئی وارداتیں انجام دی گئیں۔

انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز کی طرف سے تمام تر اقدام کئے جار ہے ہیں۔

Last Updated : Nov 5, 2020, 9:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.