ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں آرمی کے زیر اہتمام جشن کشمیر فیسٹول کا انعقاد - بانڈی پورہ

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے اجس میں فوج کی 13آر آر کی جانب سے نوجوانوں کے لیے جشن کشمیر پروگرام کا انعقاد ہوا جس میں 3سیکٹر مانسبل کا اشتراک حاصل تھا۔

بانڈی پورہ میں آرمی کے زیر اہتمام جشنی کشمیر فیسٹیول کا انعقاد

author img

By

Published : Oct 27, 2020, 3:57 PM IST

اس پروگرام میں علاقہ کے نوجوان کھلاڑیوں، عام شہریوں ملازمین بی ڈی سی چیرمین، پنج سرپنچ اور سماج کے ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

بانڈی پورہ میں آرمی کے زیر اہتمام جشنی کشمیر فیسٹیول کا انعقاد

ہائر سکنڈری اسکول اجس میں منعقدہ اس تقریب میں کئی کھیلوں کا اہتمام کیا گیا جن میں سلو سائیکل ریس، لیمن اور سپون رییس جیلیبی ریس سیک ریس، ناک دی گلاس بلون شوٹنگ، بل رائڈ وغیرہ شامل تھی۔

تقریب کے دوران کشمیر صوفیانہ موسیقی کا بھی اہتمام کیا گیا۔جبکہ قومی ترانہ بھی گایا گیا۔ تقریب میں سو کے قریب فٹ بال کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

تقریب کے آخر پر سکنڈ کمانڈ 13آر آر مانسبل نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر نے والوں میں انعامات تقسیم کئے۔

مقامی لوگوں نے اس پروگرام کے لیے فوج کا شکریہ ادا کر تے ہوئے کہا کہ ایسے پروگراموں کا انعقاد مستقبل میں بھی جاری رکھا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ایسے پروگراموں سے فوج اور عوام کے درمیان رشتے مضبوط اور دوستانہ ہورہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.