ETV Bharat / state

Dead Body Found in Udhampur ادھم پور میں نہر سے لاش برآمد

ادھم پور سے 5 کلومیٹر دور چنینی ہائیڈرو پروجیکٹ کی نہر میں گزشتہ روز پولیس نے ایک تیرتی ہوئی لاش برآمد کی، جس سے علاقے میں خوف کا ماحول ہے۔ Dead body found in canal in Udhampur

ادھم پور میں نہر سے لاش برآمد
ادھم پور میں نہر سے لاش برآمد
author img

By

Published : Oct 6, 2022, 2:24 PM IST

ادھم پور: جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور شہر میں مشتبہ حالات میں لاشوں کے ملنے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ گزشتہ روز 2 ماہ کے اندر 5ویں لاش برآمد ہوئی ہے۔ Dead body found in canal in Udhampur

ذرائع کے مطابق اس بار برآمد ہونے والی لاش ادھم پور سے 5 کلومیٹر دور چنینی ہائیڈرو پروجیکٹ کی نہر میں تیرتی ہوئی پائی گئی۔ مقامی لوگوں نے اس کی اطلاع پولیس کو دی، جائے وقوع پر پہنچی پولیس کی ٹیم نے لاش کو نہر سے نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے ضلاع ہسپتال بھیج دیا اور مزید کارروائی شروع کردی۔

واضح رہے کہ یہ نہر چنینی ہائیڈرو پراجیکٹ کی ہے اور اس نہر میں ڈوبنے سے اب تک متعدد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ dead body found under suspicious in udhampur

مزید پڑھیں:

وہیں مقامی سرپنچ نے بتایا کہ چنینی ہائیڈرو پراجیکٹ کی نہر پر کوئی بیریکیٹنگ نہیں ہونے کی وجہ سے، یہاں آئے دن حادثات ہوتے رہتے ہیں، لیکن یہ لاش کس کی ہے، اس کا اب تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔ جبکہ پولیس لاش کو قبضے میں لے مزید کارروائی شروع کر دی۔ Dead body recovered canal of Chenani Hydro Project

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.