ETV Bharat / state

فوج نے پونچھ میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا

پونچھ کے سرحدی علاقہ ساوجیاں کے چاپڑیاں میں فوج کی یونٹ 25 RR کی جانب سے مفت طبعی کمپ کا اہتمام کیا گیا۔ جہاں جانچ کے ساتھ ساتھ مریضوں میں مفت ادویات تقسیم کیے گئے۔

فوج نے پونچھ میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا
فوج نے پونچھ میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا
author img

By

Published : Sep 13, 2021, 6:46 PM IST

جموں و کشمیر میں ضلع پونچھ کے تحصیل منڈی کے سرحدی علاقہ ساوجیاں کے چاپڑیاں میں فوج کی یونٹ 25 RR کی جانب سے مفت طبی کمپ کا اہتمام کیا گیا۔
اس کیمپ میں علاج و معالج کے لیے فوج کے ماہر ڈاکٹرز کے ساتھ ساتھ مقامی سرکاری ڈاکٹرز بھی پہنچے تھے، جہاں انہوں نے مریضوں کے علاج کے ساتھ ساتھ مفت ادویات بھیہ تقسیم کی۔

ویڈیو
اس دوران بلاک میڈیکل آفیسر منڈی نصرت النساء بھٹی نے کمپ کے حوالے سے بتایا کہ یہاں فوج کی جانب سے ہمیشہ طبی کمپ لگائے جاتے ہیں۔ اور آج بھی فوج اور محکمہ ہیلتھ کے اشتراک سے طبی کمپ کا اہتمام کیا گیا ہے، اور مفت ادویات بھی تقسیم کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

وہیں عوام نے فوج کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ افواج کی جانب سے بروقت عوام کو سہولیات فراہم کی جاتی ہے اور ہمیشہ کی طرح اس بار بھی سرحد کے قریب کیمپ لگا کر لوگوں کو مفت ادویات فراہم کی گئی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.