ETV Bharat / state

Trailer bus collision at Vadodara وڈودرا میں خوفناک سڑک حادثہ، ڈرائیور سمیت 4 افراد ہلاک - گجرات اردو نیوز

وڈودرا کے کپورائی چوک کے پاس بس اور ٹرک کے مابین تصادم میں ڈرائیور سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 15 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ six died 15 injured in Vadodara accident

وڈودرا میں خوفناک سڑک حادثہ، ڈرائیور سمیت 4 افراد ہلاک

author img

By

Published : Oct 18, 2022, 3:53 PM IST

وڈودرا: ریاست گجرات کے ضلع وڈودرا کے کپورائی چوک کے پاس ایک نجی بس اور ٹرک کے درمیان ٹکر ہوگئی جس میں ڈرائیور اور دیگر چارد افراد کی موت ہوگئی ہے اس حادثے میں 15 سے زائد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں ۔ زخمیوں کو علاج کے لیے ساگ (SAAG) ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

وڈودرا میں خوفناک سڑک حادثہ، ڈرائیور سمیت 4 افراد ہلاک

بس راجستھان بھیلواڑ سے ممبئی جارہی تھی اسی دوران گیہوں سے بھرے ٹریلر کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش میں یہ حادثہ پیش آیا۔ غورطلب ہے کہ اس حادثے کے بعد ٹریلر ڈرائیور گاڑی لے کر فرار ہوگیا۔نجی بس اوور ٹیک کرنے والی تھی کہ گیہوں سے بھرے ٹریلر سے ٹکرا گئی۔ اسی کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ Trailer bus collision kills 6, injures 15 at Vadodara

اس حادثے کے بعد بس میں سوار مسافروں کو نکالنے کے لیے بس کو کانٹنا پڑا۔ جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ بس کتنی تیزی سے چل رہی تھی اور ٹریلر سے آمنے سامنے ٹکرا گئی اس حادثے میں ڈرائیور کی غلطی سے ڈرائیور سمیت چار لوگوں کی موت واقع ہوئی جب کہ 15 سے زیادہ افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ Trailer bus collision at Vadodara

یہ بھی پڑھیں : Hijab Ban Case حجاب معاملے پر شکیل احمد راجپوت نے جسٹس سدھانشو دھولیا کے فیصلے کا استقبال کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.