ETV Bharat / state

Training Programme on Food Safety at Ganderbal: گاندربل میں دو روزہ فوڈ سیفٹی ٹریننگ کا انعقاد - فوڈ سیفٹی ٹریننگ اور سرٹیفیکیشن پر دو روزہ بیداری پروگرام

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں فوڈ سیفٹی ٹریننگ اور سرٹیفکیشن پر دو روزہ بیداری/تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں فوڈ بزنس آپریٹرز، ریٹیلرز، چھوٹے مینوفیکچررز اور چائے کی دکان والوں نے مذکورہ تربیتی پروگرام میں حصہ لیا۔ Training Programme on Food Safety at Ganderbal

گاندربل میں دو روزہ فوڈ سیفٹی ٹریننگ کا انعقاد

author img

By

Published : Feb 16, 2022, 4:16 PM IST

گلوبل انسٹی ٹیوٹ فار ایجوکیشن اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن نئی دہلی کے تعاون سے ٹاون ہال گاندربل میں فوڈ سیفٹی ٹریننگ اور سرٹیفکیشن پر دو روزہ ٹریننگ و بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ Training Programme on Food Safety at Ganderbal

گاندربل میں دو روزہ فوڈ سیفٹی ٹریننگ کا انعقاد

فوڈ بزنس آپریٹرز، ریٹیلرز، چھوٹے مینوفیکچررز اور چائے کی دکان والوں نے مذکورہ تربیتی پروگرام میں حصہ لیا۔

ٹرینرز کی طرف سے حفظان صحت کے اچھے طریقوں، مناسب اسٹوریج، صفائی ستھرائی، پروسیسنگ اور ریٹیل سطح پر کھانے کی مناسب ہینڈلنگ کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی۔

مذکورہ تربیتی پروگرام میں ضلع کے فوڈ سیفٹی افسران نے بھی شرکت کی۔ تمام اسٹیک ہولڈرز جو فوڈ بزنس کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے FSS ایکٹ-2006، کے اس کے قواعد و ضوابط کے مؤثر نفاذ کے لیے ضلع میں فوڈ سیفٹی ڈیپارٹمنٹ کے کردار کی تعریف کی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.