ETV Bharat / state

گاندربل میں برفباری

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی کشمیر میں 24 اور 25 مئی کو موسلا دھار بارش ہونے کا امکان ہے۔

Snowfall in minimarg
گاندربل میں برفباری
author img

By

Published : May 23, 2021, 11:27 PM IST

ضلع گاندربل کے پہاڑی علاقہ منمرگ میں تازہ برفباری ہوئی، جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

گاندربل میں برفباری
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق ہفتے سے ہی وادی کشمیر کے بیشتر میدانی علاقوں میں بارشیں ہوئی، محکمہ موسمیات نے 25 اپریل سے موسم میں بہتری کی پیش گوئی کی ہے۔متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی کشمیر میں 24 اور 25 مئی کو موسلا دھار بارش ہونے کا امکان ہے۔خیال رہے کہ محکمہ موسمیات نے پہلے ہی وادی میں 20 سے 23 مئی تک موسم ناساز رہنے کی پیش گوئی کی تھی جس دوران کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.