ETV Bharat / state

Bear in gandarbal: گاندربل کے علاقے میں ریچھ کے دیکھنے پر دہشت - گاؤں میں ریچھ کی دھمک

جموں و کشمیر کے گاندربل ضلع کے گوٹلی باغ علاقے میں دیر رات ریچھ کے دیکھے جانے کے بعد لوگوں میں دہشت قائم ہوگیا ہے۔ ریچھ کی گاؤں میں موجودگی سے خوف کا ماحول ہے۔

Bear in gandarbal
Bear in gandarbal
author img

By

Published : Nov 28, 2021, 12:09 PM IST

گاندربل: وسطیٰ ضلع گاندربل کے علاقہ گوٹلی باغ میں ریچھ Bear in gandarbal کی موجودگی سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، علاقہ کے گوٹلی باغ Gotli Bagh میں گزشتہ روز علاقہ میں ریچھ دیکھے جانے کے بعد علاقے کے لوگوں میں دہشت قائم ہوگیا۔

ویڈیو دیکھے
گوٹلی باغ میں اچانک گاڑی کے سامنے نمودار ہوا، چونکہ ریچھ گاڑی کی روشنی سے گبھراکر بھاگنے پر مجبور ہوکر رہائشی مکانات، ٹین شیڈ اور گاؤں میں گھسنے کی کوشش کرنے سے مقامی آبادی پر دہشت panicکا ماحول قائم ہوگیا۔مزید پڑھیں:

ریچھ کے گاؤں میں داخل ہونے کی خبر مقامی لوگوں نے محکمہ جنگلی حیات اور پولیس کو اطلاع دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.