ETV Bharat / state

Cowshed Gutted in Ganderbal: شبانہ آتشزدگی میں گئو خانہ خاکستر - گاندربل گؤ خانہ خاکستر

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں شبانہ آتشزدگی کے دوران ایک گئو خانہ خاکستر ہو گیا Cowshed Gutted in Ganderbal جب کہ آتشزدگی کے سبب تین مویشی بھی ہلاک ہوگئے۔

شبانہ آتشزدگی میں گؤ خانہ خاکستر
شبانہ آتشزدگی میں گؤ خانہ خاکستر
author img

By

Published : Jan 18, 2022, 1:47 PM IST

ضلع گاندربل کے برنبگ، کنگن میں پیر اور منگل کی درمیانی شب آتشزدگی Nocturnal Fire Incident in Ganderbal کے دوران گئو خانہ خاکستر ہو گیا، جبکہ تین مویشی بھی ہلاک ہو گئے۔

شبانہ آتشزدگی میں گؤ خانہ خاکستر

مقامی باشندوں کے مطابق برنبگ، کنگن کے رہائشی بلال احمد میر ولد غلام احمد میر کے گئو خانے سے اچانک آگ نمودار ہوئی جس نے آنا فاناً پورے ڈھانچے کو اپنی زد میں لے لیا۔

مقامی باشندوں نے فوری طور محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کو مطلع کیا، فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچے اور آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا۔

مقامی رضاکاروں، محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے عملہ نے گرچہ آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا تاہم آتشزدگی میں تین مویشی ہلاک جب کہ گئو خانہ مکمل خاکستر Nocturnal Fire in Kangan Ganderbal ہو گیا۔

فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ نے کہا کہ آگ لگنے کی اصل وجوہات کا فوری طور pr پتہ نہ چل سکا تاہم تحقیقات کے بعد ہی اصل وجہ معلوم ہو پائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ کے موقع پر پہنچنے سے قبل ہی مویشی ہلاک ہو چکے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.