ETV Bharat / state

BJP delegations Visits Baltal: بی جے پی لیڈران نے مینگام بیس کیمپ کا دورہ کیا - امرناتھ سانحہ 2022

بی جے پی کے کئی لیڈروں نے آج بالتل اور مینگام بیس کیمپ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران لیڈارن نے گذشتہ روز ہوئے امرناتھ سانحہ کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ BJP delegations Visits Baltal

bjp kashmir delegation visits baltal and mangam base camp
بی جے پی لیڈران نے بالتل اور مینگام بیس کیمپ کا دورہ کیا
author img

By

Published : Jul 9, 2022, 9:31 PM IST

گاندربل: گذشتہ روز امرناتھ گُپھا کے قریب بادل پھٹنے سے 16 یاتریوں کی موت کی اطلاع ہے۔ اس دوران سینکڑوں لوگوں کا بحفاظت محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے، جب کہ راحت رسانی کا کام بڑے پیمانے پر جاری ہے۔ وہیں مینگام بیس کیمپ میں موجود سیکنڑوں یاتریوں کی خیریت دریافت کرنے کے لیے بی جے پی کے سینیئر لیڈر علی محمد نے مینگام بیس کیمپ کا دورہ کیا۔ انہوں نے وہاں ٹھہرے یاتریوں سے سانحہ کے بارے میں دریافت کیا۔ انہوں نے یاتریوں کو یقین دلایا کہ مرکزی سرکار اور جموں کشمیر انتظامیہ ان کے اس دکھ میں ساتھ ہے اور ان کی تمام تر انتظامات کے لیے پیش پیش رہے گی۔ BJP Delegations Visits Baltal

بی جے پی لیڈران نے مینگام بیس کیمپ کا دورہ کیا

موصوف نے کہا کہ قدرتی آفت کسی کے بس میں نہیں ہوتا اور یہ ایسی آفت کو روکنا ناممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریسکیو آپریشن پڑے پیمانے پر جاری ہے اور لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے ریسکیو ٹیمیں کوششیں کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس بار یاتری سکیورٹی اور دیگر انتظامات کو لیکر کافی مطمئن ہیں، تاہم بادل پھٹنے کے معاملے کی وجہ سے کچھ اداسی ضرور دیکھنے کو مل رہی ہے۔ Amarnath Yatra Mishap

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.