ETV Bharat / state

Amarnath Yatra: امر ناتھ یاترا تیس جون سے شروع، شیولنگ قدرتی طور پر تیار - امرناتھ شیولنگ بابا برفانی

امرناتھ گُپھا(غار) میں واقع امرناتھ شیولنگ بابا برفانی Amarnath Shivling Baba Barfani کے نام سے مشہور ہے۔ امر ناتھ گپھا 'بھگوان شیو' کے سب سے مشہور مذہبی مرکز میں سے ایک ہے۔ شیولنگ قدرتی طور پر اس گپھا میں برف سے بنتا ہے۔ ایسا مانا جاتا ہے کہ یہاں درشن کرنے والے عقیدت مندوں کی تمام خواہشات پوری ہوتی ہے۔Amarnath Yatra

Amarnath Yatra
امر ناتھ یاترا 30 جون سے شروع، شیولنگ قدرتی طور پر تیار
author img

By

Published : Jun 19, 2022, 5:24 PM IST

گاندربل: اس سال 30 جون سے شروع ہونے والی امرناتھ یاترا میں جموں کشمیر انتظامیہ Jammu and Kashmir Administration کے مطابق آٹھ لاکھ یاتریوں کی شرکت متوقع ہے۔ شیولنگ قدرتی طور پر اس گپھا میں برف سے بنتا ہے۔ امرناتھ کا شیولنگ قدرتی طور پر تیار ہو چکا ہے۔ جس کی لمبائی اس بار گزشتہ برسوں میں سب سے زیادہ بتائی جا رہی ہے۔

امر ناتھ یاترا 30 جون سے شروع، شیولنگ قدرتی طور پر تیار

واضح رہے کہ امرناتھ گپھا میں واقع امرناتھ شیولنگ بابا برفانی کے نام سے مشہور ہے۔ امر ناتھ گپھا 'بھگوان شیو' کے سب سے مشہور مذہبی مرکز میں سے ایک ہے۔ شیولنگ قدرتی طور پر اس گپھا میں برف سے بنتا ہے۔ ایسا مانا جاتا ہے کہ یہاں درشن کرنے والے عقیدت مندوں کی تمام خواہشات پوری ہوتی ہے۔ ہر سال عقیدت مند بابا برفانی کے درشن کے لیے امرناتھ یاترا پر جاتے ہیں۔ اس سال امرناتھ یاترا 30 جون سے شروع ہوگی اور 11 اگست تک جاری رہے گی۔ Amarnath Yatra in Jammu And Kashmir

یہ بھی پڑھیں: Light Snowfall At Amarnath Cave: یاترا سے پہلے امر ناتھ گپھا کے علاقہ میں برف باری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.