ETV Bharat / state

Thana Diwas in Doda: تھانہ دیوس سے ڈوڈہ کی عوام مستفید

پہاڑی ضلع ڈوڈہ کے کئی پولیس اسٹیشنز میں تھانہ دیوس کا اہتمام کیا گیا جس میں شریک مقامی باشنوں نے موقع پر ہی کئی طرح کی پولیس خدمات سے استفادہ حاصل کیا۔ Doda Thana Diwas

تھانہ دیوس سے ڈوڈہ کی عوام مستفید
تھانہ دیوس سے ڈوڈہ کی عوام مستفید
author img

By

Published : Oct 15, 2022, 12:28 PM IST

ڈوڈہ: جموں و کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں بھی جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے تھانہ دیوس کا اہتمام کیا گیا۔ ضلع کے بیشتر پولیس اسٹیشنز میں تھانہ دیوس منعقد کیا گیا جس میں مقامی باشندوں کی خاصی تعداد نے شرکت کرتے اپنے اپنے مسائل پولیس حکام کی نوٹس میں لائے۔ Thana Diwas Observed at Police Stations in Doda

تھانہ دیوس سے ڈوڈہ کی عوام مستفید

ڈوڈہ پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک ماہ کے عرصہ میں ہی دو مرتبہ تھانہ دیوس منایا گیا۔ پولیس بیان کے مطابق ڈوڈہ پولیس نے پولیس اسٹیشن ڈوڈہ، بھدرواہ، گندوہ، ٹھٹھری، اسر، ڈیسا میں بھی تقریب کا انعقاد کیا۔ ڈوڈہ پولیس کے مابق ضرورت مند افراد کو پولیس خدمات کی تیزی سے فراہمی کے لیے ہر پولیس اسٹیشن میں خصوصی کاؤنٹرز بنائے گئے تھے۔

پولیس کی جانب سے منعقد کیے گئے تھانہ دیوس پر لوگوں نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مستقبل میں بھی اس طرح کے پروگرامز کے انعقاد کی امید ظاہر کی۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ تھانہ دیوس کے دوران انہیں نہ صرف کئی طرح کی معلومات حاصل ہوئیں بلکہ کیریکٹر اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ بھی موقع پر ہی فراہم کی گئی۔

مزید پڑھیں: Ramsu Thana Diwas: تھانہ دیوس میں نوجوانوں کی خاصی تعداد میں شرکت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.