ETV Bharat / state

Plantation Drive in Doda: ضلع ڈوڈہ کے گندوہ علاقے میں شجر کاری مہم - رضاکار تنظیموں کی شجر کاری مہم

پہاڑی ضلع ڈوڈہ کے گندوہ علاقے میں کئی رضاکار تنظیموں نے ضلع انتظامیہ کے تعاون سے شجر کاری مہم کا آغاز Plantation Drive in Doda کیا۔

Plantation Drive in Doda: ضلع ڈوڈہ کے گندوہ علاقے میں شجر کاری مہم

author img

By

Published : Feb 21, 2022, 2:27 PM IST

ڈوڈہ: جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے گندوہ علاقے میں شجر کاری مہم Plantation Drive in Dodaکے ساتھ ساتھ آگاہی پروگرام بھی منعقد کیا گیا جس میں عوام کو شجر کاری کی اہمیت و افادیت کے علاوہ جنگلات کے تحفظ کو یقینی بنائے جانے پر زور دیا گیا۔

ضلع ڈوڈہ کے گندوہ علاقے میں شجر کاری مہم

شجرکاری مہم کا انعقاد غنیۃ العلوم چیریٹیبل ٹرسٹ، عمر ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ، راحت ویلفیئر سوسائٹی، انسپائر ٹرسٹ اور شاہین ٹرسٹ نے باہمی اشتراک کے ساتھ کیا، جبکہ اس مہم میں مقامی باشندوں سمیت ضلع انتظامیہ کے افسران نے بھی حصہ لیا۔

رضاکار تنظیموں کے عہدیداران نے بتایا کہ انہوں نے رواں برس ضلع بھر میں قریب دو لاکھ پودے نصب کرنے کا ٹارگیٹ مقرر کیا ہے۔

شجر کاری مہم میں ایس ڈی ایم گندوہ، ڈوڈہ نے بھی شرکت کی۔ انہوں نے عوام الناس سے شجر کاری مہم کے تحت زیادہ سے زیادہ پودے لگانے اور جنگلات کے تحفظ کو یقینی بنائے جانے پر بھی زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.