ETV Bharat / state

DC Doda Felicitates Position Holders: ڈی سی ڈوڈہ نے ہونہار طلبہ کو مبارکباد دی - بارہویں جماعت میں ضلع ڈوڈہ میں عمدہ کارکردگی

بارہویں جماعت میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے والے طلبہ کے اعزاز میں ضلع ڈوڈہ میں ایک خصوصی پروگرام منعقد Program Organised in Doda in honour of Position Holdersکیا گیا۔

DC Doda Felicitates Position Holders: ڈی سی ڈوڈہ نے طلبہ کو مبارکباد دی

author img

By

Published : Feb 10, 2022, 7:08 PM IST

بارہویں جماعت میں ضلع ڈوڈہ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ و طالبات کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا Program Organised in Doda in honour of Position Holdersجس میں ڈی ڈی ڈوڈہ سمیت محکمہ تعلیم و انتظامیہ کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

بارہویں جماعت میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے طلبہ کے اعزاز میں پروگرام منعقد

ڈی ڈی ڈوڈہ D C Dodaنے کورونا وائرس کی سبب اسکول بند ہونے کے باوجود بہترین کاکردگی کا مظاہرہ کرنے پر طلبہ کی حوصلہ افزائی کی۔

ضلع میں امتیازی نمبرات، پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو خصوصی اسناد DC Doda Felicitates Position Holdersنے نوازا گیا۔

ڈی سی ڈوڈہ نے ہونہار طلبہ کے ساتھ مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا وہیں انکے انکے مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں بھی تفصیلی گفتگو کی۔

پروگرام کے دوران طلبہ کے تعلیمی سفر سے متعلق خصوصی بات چیت کی گئی وہیں تعلیمی شعبے میں بہتری کے حوالے سے تجاویز بھی حاصل کی گئیں۔

طلباء نے اعزازی تقریب منعقد کرنے پر ضلع انتظامیہ کی ستائش کی۔

قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے حالیہ دنوں وادی کشمیر سمیت خطہ جموں کے سرمائی زون کے بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا جس میں ضلع ڈوڈہ کے طلبہ نے سائنس، آرٹس اور کامرس میں 28پوزیشنز حاصل کی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.