ETV Bharat / state

اسپورٹس اسٹیڈیم ڈوڈہ میں فٹ بال ٹورنمنٹ کا آغاز

ڈی وائی ایس او ڈوڈہ جعفر حسین شیخ نے افتتاحی تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کھلاڑیوں کو آپسی تامل میل اور اخلاقیات پر زور دیا اور نوجوانوں میں جسمانی فٹنس کی اہمیت کے بارے میں بھی انہیں آگاہ کیا۔

سپورٹس اسٹیڈیم ڈوڈہ میں فٹ بال ٹورنمنٹ کا آغاز

author img

By

Published : Sep 2, 2020, 5:52 PM IST

ڈسٹرکٹ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس آفیسر ڈوڈہ جعفر حسین شیخ نے سپورٹس اسٹیڈیم ڈوڈہ میں فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ ایک ماہ تک چلنے والے اس انٹر زونل ٹورنامنٹ میں فٹ بال، کرکٹ، والی بال، کھو کھو اور بیڈ منٹن کے میچز کھلیں جائیں گے۔

سپورٹس اسٹیڈیم ڈوڈہ میں فٹ بال ٹورنمنٹ کا آغاز

ٹورنامنٹ میں ایسے 80 کے قریب کھلاڑی شامل ہیں جو مختلف کھیل مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔

یہ ٹیمیں ڈوڈہ کے تمام تعلیمی زونوں سے تیار کی گئیں ہیں۔ ڈی وائی ایس او ڈوڈہ جعفر حسین شیخ نے افتتاحی تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کھلاڑیوں کو آپسی تامل میل اور اخلاقیات پر زور دیا اور نوجوانوں میں جسمانی فٹنس کی اہمیت کے بارے میں بھی انہیں آگاہ کیا جو ملک کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرے گی۔

ٹورنامنٹ کے انعقاد کے دوران کووڈ-19 کے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.