ETV Bharat / state

DAP convention in Doda: ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کا ضلع ڈوڈہ میں اجلاس - زونل اور ضلع سطح کے عہدیداروں کی تعیناتی

ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کی جانب سے ضلع ڈوڈہ میں طلب کیے گئے اجلاس کے دوران زونل اور ضلع سطح کے عہدیداروں کی تعیناتی کے لیے پارٹی لیڈران و کارکنان سے سفارشات طلب کی گئیں۔ Democratic Azad Party convention in Doda

ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کا ضلع ڈوڈہ میں اجلاس

author img

By

Published : Oct 17, 2022, 4:30 PM IST

ڈوڈہ: خطہ چناب کے ضلع ڈوڈہ میں حالیہ دنوں تشکیل دی گئی سیاسی تنظیم ’’ڈیموکریٹک آزاد پارٹی‘‘ کی جانب سے ایک اجلاس طلب کیا گیا جس میں پارٹی کے ضلع صدر سمیت دیگر پوسٹس کے لیے عہدیداران نامزد کئے گئے۔ قبل ازیں ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے حامیوں نے ایک ریلی کا بھی اہتمام کیا۔ Democratic Azad Party Holds convention in Doda

ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کا ضلع ڈوڈہ میں اجلاس

ڈاک بنگلوو ڈوڈہ میں ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کی جانب سے زونل اور ضلع سطح کے لیے عہدیداروں کے لیے عوامی، کارکنان کی سفارشات طلب کی گئیں۔ اس دوران بعض حامیوں کے بیچ تلخ کلامی ہوئی جو جھگڑے کا باعث بنی۔ پارٹی لیڈر اور سابق وزیر جی ایم سروری کی مداخلت کے بعد گروہوں میں امن قائم ہوا۔ DAP Holds convention in Doda

جی ایم سروری نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس کے دوران بغیر کسی اثر و رسوخ کے عوام کے بیچ زونل اور ضلع سطح کے عہیداروں کا چناؤ پارٹی کا بنیادی منشور ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی نے پارٹی عہدوں کے لیے خواتین کے لئے 20فیصد جبکہ نوجوانوں کے لیے مجموعی طور پر 50فیصد ریرویشن کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیں: Azad announce new political party غلام نبی آزاد نے نئی پارٹی کے نام کا اعلان کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.