ETV Bharat / state

Curfew Imposed at Bhadarwah: بھدرواہ میں کرفیو نافذ، مظاہرین کے ساتھ انتظامیہ کی بات چیت جاری

جموں و کمشیر کے ضلع ڈوڈہ کے بھدرواہ میں اہانت رسولﷺ کے معاملے میں احتجاج کے بعد متعدد شرپسندوں نے نازیبا پوسٹ سوشل میڈیا پر دوبارہ شیئر کی۔ بعد ازاں مقامی مسلمانوں نے ایک بار پھر احتجاج شروع کر دیا، جس کے پیش نظر انتظامیہ نے علاقے میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔ وہیں ضلع رامبن میں بھی دفعہ 144 نافذ کیا گیا ہے۔ Curfew Imposed at Bhadarwah

author img

By

Published : Jun 9, 2022, 10:54 PM IST

Updated : Jun 9, 2022, 11:04 PM IST

بھدرواہ میں کرفیو نافذ، مظاہرین کے ساتھ انتظامیہ کی بات چیت جاری

ڈوڈہ: بی جے پی کی سابق قومی ترجمان نپور شرما اور میڈیا انچارج نوین کمار جندل کے پیغمبر اسلام کے خلاف نازیبا تبصرہ Remarks on Prophet Mohammad کے خلاف مسلمانوں میں شدید نارضگی پائی جارہی ہے۔ ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں اور مسلسل ان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

ویڈیو

اس سلسلے میں آج بھدرواہ میں بھی احتجاج ہوا جہاں پیغمبر اہانت رسول کے معاملے میں بی جے پی کی سابق ترجمان اور جموں کے ایک نجی چینل کے رپورٹر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا۔ تاہم اس دوران شام کے وقت متعدد شرپسند عناصر نے پیغمبر اسلام کے خلاف نا زیبا تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جس پر ایک بار پھر سے احتجاج شروع ہو گیا۔ کشیدگی کو دیکھتے ہوئے ضلع انتظامیہ کو پورے بھدرواہ کرفیو نافذ کر دیا۔ وہیں ضلع رامبن میں بھی دفعہ 144 نافذ کیا گیا ہے Curfew Imposed at Bhadarwah

مزید پڑھیں:

Last Updated : Jun 9, 2022, 11:04 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.