ETV Bharat / state

Doda Accident Update ڈوڈہ سڑک حادثہ، چار نوجوانوں میں سے ایک کی لاش برآمد - Vehicle Pulled Out in dooda

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں گزشتہ شام ایک کار سڑک سے پھسل کر دریا چناب میں جاگری۔ پولیس اور مقامی رضاکاروں کی جانب سے ریسکیو آپریش کے بعد آج ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔ گاڑی میں چار افراد سوار تھیں۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 9, 2022, 11:02 PM IST

ڈوڈہ: جموں و کشمیر کے ڈوڈہ ضلع میں منگل کی شام ایک کار سڑک سے پھسل کر دریائے چناب میں جا گری ۔ حادثہ میں چار افراد کے ڈوب جانے کا خدشہ ہے۔اگرچہ پولیس اور مقامی رضاکاروں نے ریکسیو آپریشن شروع کیا تھا تاہم اندھیرے کے سبب آپریشن کو بدھ تک ملتوی کرنا پڑا۔

ڈوڈہ سڑک حادثہ، چار نوجوانوں میں سے ایک کی لاش برآمد

پولیس این ڈی آر ایف اور مقامی رضاکاروں نے آج صبح بارش اور سخت سردی ہونے کے باوجود ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ریسکیو آپریشن کے دوران پولیس کو آج ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ریسکیو ٹیم کو دریائے چناب سے کار کا ملبہ بھی برآمد ہوا ہے،تاہم تین نوجوانوں کی لاش ابھی بھی بازیاب نہیں ہوئی۔ ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت آدیت کوتوال ولد راکیش کوتوال ساکن پریوٹ ڈوڈہ کے طور پر ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق تینوں لاپتہ ہونے والے نوجوانوں کی شناخت روہن منگوترا ولد سادھو رام ساکن نیاڈنگری، سرجیت سنگھ ولد دھرم سنگھ ساکنہ جودھ پور اور وشال چندیل ولد جگدیش شیوا سوہندا کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق اندھیرے کی وجہ سے ریسکیو آپریشن روک دیا گیا ہے اور کل صبح دوبارہ شروع کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: Car Falls into Chenab ڈوڈہ میں کار دریا میں جاگری، چار افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.