ETV Bharat / state

Aam Aadmi Party Rally in Doda: عام آدمی پارٹی کی گندوہ بھلیسہ میں میگا ریلی - عام آدمی پارٹی کا گندوہ بھلیسہ میں میگا ریلی

ضلع ڈوڈہ کے گندوہ بھلیسہ میں عام آدمی پارٹی کے کارکنان نے چنگا سے گندوہ تک میگا ریلی کا انعقاد کیا۔ Aam Aadmi Party mega rally in Doda

عام آدمی پارٹی کا گندوہ بھلیسہ میں میگا ریلی

author img

By

Published : Apr 17, 2022, 2:27 PM IST

ڈوڈہ: جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے گندوہ بھلیسہ میں عام آدمی پارٹی نے میگا ریلی کا انعقاد کیا اور جموں میں اپنی موجودگی کا اعلان کیا۔ اس روڈ شو کی قیادت عام آدمی پارٹی کے رہنما شاہنواز شیخ نے کی۔ عآپ کے حامیوں نے چنگا سے گندوہ تک مارچ کیا۔ عآپ کے رہنما شاہنواز شیخ نے کہا کہ 'پنجاب میں عآپ کی کامیابی نے وزراء سمیت کئی سابق سیاستدانوں کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔ جموں و کشمیر کے سیاسی میدان میں عآپ کی انٹری سے یو ٹی میں آنے والے اسمبلی انتخابات کو ایک سخت مقابلہ بنانے کا امکان ہے، خاص طور پر جموں کے علاقوں اور مسلم اکثریتی پیرپنجال اور چناب وادی میں پارٹی ایک چیلینج کے طور پر ابھر سکتی ہے۔ Aam Aadmi Party Rally in Doda

عام آدمی پارٹی کا گندوہ بھلیسہ میں میگا ریلی

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.