ETV Bharat / state

'امام حسینؓ کی قربانی کو فراموش نہیں کیا جاسکتا' - حضرت اماحسین علیہ سلام کی قربانی

وزیر اعظم نریندر مودی نے یومِ عاشورہ کے موقع پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'حضرت امام حسینؓ کی قربانی ہمیں یہ پیغام دیتی ہے کہ سچ اور انصاف سے بڑھ کر زند گی کا کوئی مقصد نہیں۔

یوم عاشورہ: وزیر اعظم نے امام حسین کے قربانیوں کو یاد کیا

author img

By

Published : Aug 30, 2020, 1:29 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یوم عاشورہ پر امام حسینؓ کی قربانی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے باطل کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے اور حق وانصاف کی خاطر لڑتے ہوئے جام شہادت حاصل کی۔

ٹویٹ
ٹویٹ

انہوں نے مزید کہا کہ 'مساوات اور حق کے لئے ان کی قربانی کئی لوگوں کو تقویت بخشتی ہے۔'

واضح رہے کہ 'آج محرم الحرام کی دسویں تاریخ ہے۔ آج ہی کے دن نواسئہ رسول خصرت امام حسینؓ نے سچ اور حق کے لئے اپنی جان جان قربان کردیا تھا۔

اسلامی تاریخ میں آج کے دن کو خصوصی اہمیت حاصل ہے کیونکہ روایات کے مطابق یومِ عاشورہ کو ہی کئی اہم واقعات پیش آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.