ETV Bharat / state

Muslim students barred entry in hijab: کالج میں حجاب پر پابندی کے خلاف سخت ردعمل

جماعت اسلامی ہندنے آن لائن ورچول پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جماعت اسلامی ہند ان اطلاعات پر تشویش کا اظہار کرتی ہے کہ کرناٹک کے کچھ اسکولز مسلم لڑکیوں کو حجاب پہننے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔Girl Students Wearing Hijab Stopped at Entrance of one More College in Karnataka

جماعت اسلامی ہند
جماعت اسلامی ہند
author img

By

Published : Feb 6, 2022, 10:14 AM IST

جماعت اسلامی ہند نے کرناٹک میں مسلم طالبات کو حجاب پہن کر کالج میں داخلے کی اجازت نہ دینے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
جماعت اسلامی ہندنے آن لائن ورچول پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جماعت اسلامی ہند ان اطلاعات پر تشویش کا اظہار کرتی ہے کہ کرناٹک کے کچھ اسکولز مسلم لڑکیوں کو حجاب پہننے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔Students Wearing Hijab Denied Entry in Another College

جماعت نے کہا کہ بدقسمتی سے، مظاہروں اور ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں بات کرنے کے بجائے، کچھ لوگوں کی طرف سے ایسے مسائل اٹھانے کی کوشش کی جا رہی ہے جس سے کمیونٹیز کو مذہبی خطوط پر تقسیم کیا جائے۔
جماعت اسلامی ہندنے کہا کہ جماعت ان طالبات اوران کے والدین کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرتی ہےجواس سنگین ناانصافی کے خلاف پرامن احتجاج کر رہی ہیں۔
جماعت کی طرف سے کہا گیا کہ مذہب کے مطابق کوئی لباس زیب تن کرنا، انسان کا بنیادی حق ہے۔
جماعت اسلامی ہند اسکول کے حکام پر زور دیتی ہے کہ وہ لڑکیوں کو فوری طور پر اسکول جانے کی اجازت دیں اور ان لوگوں کے سامنے نہ جھکیں جو معاشرے میں تفرقہ اور نفرت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔
ہم کمیشن برائے خواتین اور قومی انسانی حقوق کمیشن سے اس معاملے پر غور کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:Hijab Ban in Many Colleges: اڈوپی کے بعد اب کندا پورا کے کئی کالجز میں حجاب پر پابندی

جماعت کا خیال ہے کہ ترقی، بے روزگاری، تعلیم، صحت کی دیکھ بھال، خواتین کو بااختیار بنانے جیسے حقیقی مسائل پر زور دیا جانا چاہیے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

Delhi news
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.