ETV Bharat / state

Safoora Zargar Allowed to Visit Kashmir: صفورہ زرگر کو عدالت سے کشمیر جانے کی اجازت - دہلی تشدد معاملہ

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالبہ اور سماجی کارکن صفورہ زرگر کو عید الاضحیٰ کے موقع پر عدالت نے کشمیر کے کشتواڑ اپنے آبائی وطن جانے کی اجازت دے دی ہے۔ Delhi Court Allows Safoora Zargar to Travel to Kashmir for Eid-ul-Adha

کورٹ سے صفورہ زرگر کو کشمیر جانے کی اجازت

author img

By

Published : Jul 6, 2022, 7:43 PM IST

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالبہ اور سماجی کارکن صفورہ زرگر کو عید الاضحیٰ کے موقع پر کشمیر کے کشتواڑ اپنے آبائی گھر جانے کی اجازت دے دی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج نوین گپتا نے قومی دارالحکومت دہلی کو چھوڑنے کی اجازت دیتے ہوئے درخواست گزار کو سرکاری ای میل کے توسط سے جانچ افسر کو اپنے سفر کا خاکہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ Safoora Zargar Allowed to Visit Kashmir

صفورہ کے وکیل نے کہا کہ انہیں 23 جون 2022 کو دہلی ہائی کورٹ کی طرف سے مستقل ضمانت دی گئی تھی اور ضمانت کی ایک شرط یہ تھی کہ اگر درخواست گزار دہلی چھوڑنا چاہتی ہیں تو متعلقہ کورٹ سے اجازت لینا ضروری ہے۔ Delhi Court Allows Safoora Zargar to Travel to Kashmir for Eid-ul-Adha

مزید پڑھیں:

صفورہ کے وکیل نے کہا کہ صفورہ اس وقت دہلی میں اپنی سسرال میں رہ رہی ہیں۔ عید الاضحیٰ کا تہوار 10 جولائی کو منایا جانا ہے اور عید الاضحیٰ کے لیے ان کا پورا کنبہ اور سسرال والے اپنے گھر کشتواڑ میں ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.