ETV Bharat / state

Militant Associate Arrested In Budgam:  بڈگام میں تین عسکریت پسند معاون گرفتار - عسکریت پسند معاون گرفتار

بڈگام میں سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے لشکر طیبہ سے وابستہ تین معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس نے ان کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا ہے۔Militant Associate Arrested In Budgam

three-militant-associate-arrested-in-budgam
بڈگام میں تین عسکریت پسند معاون گرفتار
author img

By

Published : Jun 21, 2022, 7:13 PM IST

Updated : Jun 21, 2022, 8:24 PM IST

بڈگام : پولیس کے ترجمان کے مطابق بڈگام پولیس، فوج کی 53 آر آر اور 181 بٹالین سی آر پی ایف نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے لشکر طیبہ کے ایک ماڈیول کا پردہ فاش کیا ہے۔ اس سلسلے میں پولیس نے تین معانین کو گرفتار کیا ہے۔ Militant Associate Arrested In Budgam

گرفتار معاونین کی شناخت عاشق حسین حجام ولد غلام محمد حجام، غلام محی دین ڈار ولد غلام محمد ڈار ساکنان زہامہ چاڈورہ اور طاہر بن احمد ولد غلام احمد حجام ساکن بڈی پورہ چاڈورہ کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے ان افراد کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا ہے۔ ان افراد کے قبضے سے ایک ٹی وی ایس بائک رجسٹریشن نمبر JK 01N/8067 بھی ضبط کی گئی۔

مزید پڑھیں:

پولیس اسٹیشن چاڈوہ نے اس سلسلے میں ایف آئی آر نمبر 114/2022 قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت درج کیا اور مزید تفتیش شروع کی گئی۔

Last Updated : Jun 21, 2022, 8:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.