ETV Bharat / state

Indian Swachhata in Budgam بڈگام میں سوچھتا ابھیان ریلیاں نکالی گئیں - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں میونسپل کمیٹیوں کی جانب سے انڈین سوچھتا مہم کے تحت سوچھتا ریلیاں نکالیں گئیں۔ Swachhata League in Budgam

Swachta Abhiyan in Budgam
Swachta Abhiyan in Budgam
author img

By

Published : Sep 18, 2022, 2:04 PM IST

بڈگام: انڈین سوچھتا لیگ مہم کے تحت Indian Swachhata League in Budgam میونسپل کمیٹی بیرواہ نے ایک ریلی کا انعقاد کیا جس کی قیادت صدر میونسپل کونسل (ایم سی) خورشید احمد بانڈے اور ایگزیکٹیو آفیسر امتیاز احمد وانی نے کی۔ ریلی میونسپل کمیٹی آفس سے بیرم پہاڑی تک نکالی گئی جس میں نوجوانوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ Swachta Abhiyan Rallies Held At Budgam of Central Kashmir

یہ بھی پڑھیں:

اس موقع پر صدر ایم سی بیرواہ نے کہا کہ اس مہم کے پیچھے مقصد شہر کو کچرے سے پاک بنانا ہے اور یہ پروگرام 2 اکتوبر 2022 تک جاری رہے گا۔ اس موقع پر ایگزیکٹیو آفیسر نے عوام سے مخلصانہ درخواست کی کہ وہ بھی اس مہم کا حصہ بنیں تاکہ ہم اپنے ماحول کو صاف رکھنے میں کامیاب ہو سکیں۔ اسی طرح کی ریلیاں بڈگام کی دیگر میونسپل کمیٹیوں میں بھی نکالی گئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.