ETV Bharat / state

Budgam My Town My Pride : بڈگام کی سبھی میونسپل کمیٹیز میں مائی ٹاؤن مائی پرائیڈ پروگرام - بڈگام میونشپلکمیٹیز ماے ٹاؤن ماے پرائیڈ

ضلع بڈگام کی سبھی چھ میونسپل کمیٹیز میں 'مائی ٹاؤن مائی پرائیڈ' کے تحت منعقدہ تقاریب میں عوامی نمائندوں، مختلف محکمہ جات افسران نے شرکت کی۔ My Town My Pride in Jammu and Kashmir

بڈگام کی سبھی میونسپل کمیٹیز میں ’ماے ٹاؤن ماے پرائیڈ‘ پروگرام منعقد

author img

By

Published : Dec 6, 2022, 12:48 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ’مائی ٹاؤن مائی پرائیڈ‘ 2.0 (MTMP) پروگرام کے تحت ضلع کی سبھی 6 میونسپل کمیٹیز میں عوامی وفود، پی آر آئی ممبران، اوقاف کمیری و تاجر انجموں کے ممبران سمیت مختلف محکمہ جات کے افسران نے شرکت کی۔ دیگر اضلاع و قصبہ جات کی طرح بڈگام کی مختلف کمیٹیز میں منعقد کیے گئے پروگرامز میں متعدد محکمہ جات نے اسٹالز قائم کیے تھے۔ اسٹالز پر تعینات ملازمین نے عوام کو یو ٹی انتظامیہ سمیت مرکزی حکومت کی جانب سے وضع کی گئی اسکیمز سے متعلق معلومات فراہم کی۔ My Town My Pride in Central Kashmir

a

میونسپل کمیٹی چاڈورہ میں ایچ آر سیکنڈری اسکول میں ایک میگا ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت وزیٹنگ آفیسر، الفت جبین، ایم ڈی، جے اینڈ کے ویمن ڈیولپمنٹ کارپوریشن نے کی۔ میونسپل کمیٹی خانصاحب میں منعقد پروگرام کی صدارت غلام رسول میر، ڈائریکٹر ہارٹیکلچر کشمیر نے کی۔ اسی طرح ماگام ٹاؤن میں سید قمر سجاد، ایڈیشنل رجسٹرار کوآپریٹو کشمیر نے ٹاؤن ہال ماگام میں ایم ٹی ایم پی، جن ابھیان پروگرام کی صدارت کی۔ Kashmir My Town My Pride

اسی طرح ’’ایم ٹی ایم پی‘‘ جن ابھیان پروگرام ٹاؤن ہال بیروہ میں بھی منعقد کیا گیا جس کی صدارت زینت آرہ، پروگرام آفیسر آئی سی ڈی ایس نے کی۔ ایسی ہی ایک تقریب ٹاؤن ہال چرارِ شریف میں بھی منعقد کی گئی، جس کی صدارت مسرت ہاشم، ایڈیشنل سیکریٹری جی اے ڈی نے کی۔ My Town My Pride in all 6 MCs of Budgam

مزید پڑھیں: My Town My Pride بیروہ میں مائی ٹاؤن مائی پرائیڈ پروگرام کا اہتمام

قصبہ بڈگام میں ایم سی بڈگام میں سب سے بڑی تقریب منعقد کی گئی جس کی صدارت پراشنت گوئل، پرنسپل سیکرٹری گورنمنٹ انڈسٹریز اینڈ کامرس ڈیپارٹمنٹ، نے کی اور ان کے ساتھ ڈپٹی کمشنر بڈگام ایس ایف حامد بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.