ETV Bharat / state

Kashmiri Pandit Protest in Budgam: پناہ گزین کے عالمی دن کے موقعے پر کشمیری پنڈتوں کا احتجاج - کشمیر پنڈت ملازمین کا احتجاج

ہر برس 20 جون کو پناہ گزینوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد دنیا بھر میں مہاجرین کی حالت زار کے طویل مدتی حل کی طرف کام کرنا ہے۔ بڈگام میں آج کشمیری پنڈتوں نے ایک پرس کانفرنس کی، جس میں پی ایم پیکیج ملازمین نے انتظامیہ سے کیس مخفوط مقام پر ٹرانسفر کرنے کا مطلبہ کیا۔ World Refugee Day

kashmiri-pandit-protest-in-budgam-on-world-refugee-day
پناہ گزین کے عالمی دن کے موقعے پر کشمیری پنڈتوں کا احتجاج
author img

By

Published : Jun 20, 2022, 9:59 PM IST

بڈگام:اقوام متحدہ کا ہر سال 20 جون کو پناہ گزینوں کا عالمی دن کے منانے کا مقصد عوام کی توجہ ان لاکھوں پناہ گزینوں کی طرف متوجہ کرانا ہے جو اپنا گھر بار چھوڑ کر دوسرے ملکوں میں پناہ لیتے ہیں اور اپنے بنیادی حقوق سے محروم رہ کر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔World Refugee Day

پناہ گزین کے عالمی دن کے موقعے پر کشمیری پنڈتوں کا احتجاج

وہیں کشمیری پنڈتوں نے اس موقع پر بڈگام کے شیخ پورہ کالونی میں ایک پرس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس دوران کشمیری پنڈتوں نے حکومت کے خلاف برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہیا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ ان کے مسائل کو حل کرنے کے لیے سنجیدہ نہین ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری پنڈتوں کو وادی کشمیر میں اپنی جان کو خطرہ ہے اور جب تک یہاں سکیورٹی صورٹھال ٹھیک نہین ہونگے تب تک وہ کسی محفوط مقام پر اپنی ڈیوڑی انجام دیں گے۔Pandit Protest In Budgam

انہوں نے کہا کہ 90 کی دہاہی میں انہیں نشانہ بنایا گیا جس کی وجہ سے وہ وادی چھوڑے پر مجبور ہوئے ۔ انہوں نے کہا کہ اب بھی کشمیر میں حالیہ کلنگ سے وہ خوفزدہ ہے اور وہ یہاں خود کو محفوظ نہیں پاتے ہے۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ اگر چہ انتظامیہ نے انہیں ان کے مسایل کو حل کرنے کی یقین دہانی کی لیکن ایک ماہ گزر جانے کے باوجود ان کے مسائل کو حل نہیں کیا گیا ۔ کشمیری پنڈتوں نے انتظامیہ سے ان کے مسائل کو حل کرنے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.